Moon

عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شوال 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں میٹ کمپلیکس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی چیئرمین مُفتی منیب الرحمان کریں گے۔ چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ […]

فواد چوہدری کا پھر رویت ہلال کمیٹی پر اعتراض

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے۔ چاند کی رویت کو لے کر فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی کے درمیان اکثر اختلافات سامنے آتے رہے ہیں اور فواد چوہدری کا مؤقف رہا ہے کہ چاند کی […]

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کا چانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہو گا۔ اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت محکمہ موسمیات آفس کراچی میں ہوگا جب کہ تمام زونل کمیٹیوں کے اجلاس تمام صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہوں گے۔ اس کے علاوہ اسلام آبادکی زونل کمیٹی کااجلاس وزارت مذہبی کوہسارکمپلیکس میں ہوگا۔ رمضان المبارک […]

پاکستان میں یکم رمضان 25 اپریل کو ہونے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں یکم رمضان المبارک ہفتہ 25 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور عمران صدیقی کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت میٹ آفس کراچی میں جمعرات کو طلب کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق […]

سعودی عرب میں پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ سربراہ ادارہ فلکیات شرف سفیانی کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند جمعرات کی شام نظر آنے کا امکان ہے، اس لیے پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کی توقع ہے۔ حرمین جنرل پریذیڈنسی […]

مفتی منیب کو چاند تو نظر نہیں آتا چھوٹا کورونا کہاں سے نظر آئیگا:فواد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہ ہونے سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ’ مولانا منیب الرحمان ہمارے بزرگ ہیں […]

شعبان کا چاند نظر آگیا،یکم شعبان بروز جمعرات 26مارچ ہوگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا اور یکم شعبان 1441 ہجری بروز جمعرات 26مارچ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے شعبان المعظم کے چاند کی رویت کا اعلان کیا اور بتایا کہ شب برأت یعنی 15 شعبان بدھ 8 اپریل کو ہوگی۔

امریکہ نے چاند اورمریخ کے بعد سورج پر کمندیں ڈالنے کا سوچ لیا، خصوصی مشن روانہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): ناسا نے مریخ اور چاند کے بعد سورج کو چھونے کی کوشش شروع کردی ہے اور 6 اگست کو خصوصی اسپیس کرافٹ سولر پروب لانچ کیا جائے گا جس کے لیے انتہائی طاقتور راکٹ ڈیلٹا 4 تیارکر لیا گیا ہے۔ناسا کی جانب سے سورج کو چھونے کیلئے خصوصی اسپیس کرافٹ سولر پروب لا […]

رواں سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہونگے اوران کا دورانیہ کتنا ہوگا، خوفناک انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): رواں سال دنیا بھر میں 3 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہونگے۔ پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آئیگا تاہم چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھے جاسکیں گے چاند گرہن 28 جولائی بروز ہفتہ کو ہوگا جس کا دورانیہ 3 گھنٹے 54 منٹ 33 سیکنڈ ہوگا جبکہ دوسرا سورج گرہن 13 جولائی […]