ایشیا کی مہنگی ترین طلاق،چینی خاتون ارب پتی بن گئی4>
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں طلاق کے بعد خاتون ارب پتی بن گئی اور امیر ترین افراد کی فہرست میں بھی شامل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف کمپنی کے مالک نے 16 کروڑ سے زائد کے شیئرز طلاق کے بعد اپنی سابقہ بیوی کے نام کیے۔16 کروڑ سے زائد کے شیئرز طلاق کے […]