MQM

کراچی،بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)روشنیوں کے شہر کراچی میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتارکرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر قائد میں ”را “نیٹ ورک کےخلاف تابڑتوڑ کارروائیاں جاری ہیں،ایف آئی اے نے کارروائی کرکے سپیشل برانچ پولیس کے اے ایس آئی کو گرفتارکرلیا، ایف آئی اے کا […]

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان 17 سال بعد قتل کے مقدمے میں بری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کو 17 سال بعد قتل کے مقدمے میں بری کر دیا گیا۔ عامر خان اور ملزم طارق عرف باٹا نے قتل کے مقدمے میں اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی۔سندھ ہائیکورٹ میں قتل کیس میں رہنما ایم کیوایم عامرخان کی سزا کے خلاف […]

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا اور جسٹس محمد سلیم جیسر پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینئر عامر خان کی […]

حالات ہمیں سڑکوں پر آنے پر مجبور کررہے ہیں:خالد مقبول

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ حالات ہمیں سڑکوں پر آنے پر مجبور کررہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ سندھ کے شہری اپنے حقوق کے لیے رو رہے ہیں، ہم 50 سال سے کوٹہ سسٹم اور دیگر […]

وزیراعظم عمران خان سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعطم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی ہے جس میں ایم کیوایم کے تحفظات اورمطالبات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا. ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سندھ کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا بھی جس میں وزیر منصوبہ […]

روشنیوں کے شہر سے اُٹھتی صدا

روشنیوں کے شہر سے اُٹھتی صدا انشال راؤ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی حب بھی ہے، ایک وقت تھا جب کراچی کے امن و امان اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے مسئلے پر ملک کا ایک ایک شہری مجسم سوال بن کر رہ گیا تھا، […]

بلاول بھٹو کا ایم کیوایم کو ایک بارپھر حکومت سے علیحدگی کا مشورہ

لاہور(ویب ڈیسک): بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو ایک مرتبہ دوبارہ وزارتیں چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل حکومت نے ایک بھی مسئلہ حل نہیں کیا۔ اپوزیشن جماعتیں حکومت کو گھر بھجوانے پر متفق جبکہ تمام صوبوں میں اتحادی ناراض ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]

” وزیراعظم عمران خان ہمارے بھائی، حکومت گرنے نہیں دینگے “

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم وزیراعظم عمران خان کو اپنا بھائی سمجھتی ہے کسی صورت حکومت نہیں گرنے دیں گے۔ وفاقی وزیر قانون نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ جب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی تھی تو اس وقت ایم کیو ایم کے ساتھ مذاکرات […]

ایم کیو ایم کے تحفظات کا معاملہ، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات کے معاملے پر حکومت کی مذاکراتی ٹیم کا اہم اجلاس آج کے روز طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اسد عمر نے رابطہ کرکے ایم کیو ایم قیادت کے ساتھ ہونے والی ملاقات سے آگاہ کیا۔ اطلاعات […]

بلاول بھٹو کی پیشکش پر ایم کیوایم کا جواب بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): بلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش کے جواب میں میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ عوام کے مفاد میں کسی کے ساتھ بھی جا سکتے ہیں۔ میئر کراچی وسیم اختر نے اپنے اہم بیان میں کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی […]