Murad Ali Shah

وزیر صحت سندھ عذرا کی نند کا کورونا کی وجہ سے انتقال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے چل بسیں۔ صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مکیش چاولہ نے بتایا کہ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے متاثر تھیں جو جانبر نہ ہو سکیں اور خالق حقیقی سے جا ملیں۔ مکیش چاولہ کے مطابق نند کے انتقال کی […]

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش ہوگئے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب راولپنڈی میں پیش ہوگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی پیشی کے موقع پر نیب اولڈ ہیڈ آفس کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو سولر لائٹس کیس میں غیر قانونی ٹھیکے دینے اور سندھ روشن پروگرام کے […]

رمضان میں کاروبارصبح 8 سے شام 5 بجے تک ہی ہوگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا وائرس کے پیش نظر ومساجد میں نمازجمعہ اور نماز تراویح کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اعلان کیا ہے کہ آج دوپہر بارہ بجے سے تین بجے تک سندھ بھرمیں سخت لاک ڈاؤن ہوگا اور مساجد میں صرف مسجد انتظامیہ کو نماز ادا کرنے دی جائے گی […]

گنجان آبادیوں میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے:وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں آج سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جس میں زیادہ تعداد کراچی کی ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی سے کورونا کے زیادہ کیسز […]

وزیراعلیٰ سندھ کا پولیس وین میں 2 اہلکاروں کے بیٹھنے کا حکم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاڑکانہ کے دورے کے دوران پولیس کی گاڑی روک لی اور گاڑی میں صرف 2 افراد سوار ہونے اور انہیں سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی۔ مراد علی شاہ کورونا کی صورتِ حال کا جائزہ لینے کے لیے لاڑکانہ پہنچے اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔اس […]

لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے:مراد علی شاہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ڈاکٹر قیصر سجاد، ڈاکٹر قاضی واثق، ڈاکٹر […]

کورونا،آصف زرداری سندھ حکومت کی کارکردگی سے خوش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے گئے سندھ حکومت کے اقدامات کو قابل ستائش قرار دیا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی سے جاری اعلامیے کے مطابق آصف زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے […]

سندھ حکومت کا کم یونٹ والے بجلی اور گیس بل معاف کرنے کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ نے کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کے تحت کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا ہے، محکمہ قانون سندھ آرڈیننس کا مسودہ گورنر کو منظوری کے لیے ارسال کرے گا۔ مسودہ […]

کراچی میں لاک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر کراچی میں پولیس کو لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے شہریوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کراچی میں لاک ڈاون کا 17واں روز ہے ، تمام کاروباری مراکز، دفاتر اور سکول بند ہیں جب کہ شاہراؤں پر بھی ٹریفک […]

2 لاکھ کٹس فوری درآمد کی جائیں،وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھانے کے لیے برطانیہ اور کینیڈا سے لاکھوں کٹس درآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر صحت، سیکریٹری صحت اور سیکریٹری سرمایہ کاری سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔وزیراعلیٰ […]