Murad Ali Shahid

پاکستان گوترس کی نظر میں

پاکستان گوترس کی نظر میں تحریر؛مراد علی شاہدؔ دوحہ قطر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوترس نے دورہ پاکستان کے دوران sustainable dev and climate change اور int peace and stability کے اجلاسوں میں پاکستان کابہتر امیج دنیا کے سامنے پیش کیا ہے اس کی نظیر اس سے قبل نہیں ملتی،کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری […]

بعد از شادی

بعد از شادی تحریر؛مراد علی شاہدؔ دوحہ قطر کہتے ہیں کہ شادی میں سب سے بڑی قباحت یہ ہے کہ بندہ ایک بار شادی شدہ ہوجائے تو پھر مرتے دم تک شادی شدہ ہی رہتا ہے اس پہ مستزاد یہ کہ ایک ہی شادی پر ساری زندگی دم بھرنا پڑتا ہے،اسی لئے شائد غالب ؔ […]

لاشعوری بت پرستی

لاشعوری بت پرستی مرادعلی شاہدؔ دوحہ قطر تحت الشعور یا لا شعور میں خوابیدہ افکار جب بیداری میں تکمیلی عمل میں ڈھل جائیں تو انسانی شعور کا وہ حصہ کہلاتے ہیں جسے فلسفہ،افکار،دانش اور حکمت کا نام دیا جاتا ہے،گویا شعورِ ذات تک پہنچنے کا عمل لاشعور سے ہو کر گزرتا ہے۔بالفاظِ دیگر آپ کہہ […]

کچھ اور وجوہات ہیں

کچھ اور وجوہات ہیں مرادعلی شاہدؔ دوحہ قطر پاکستانی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے سوئٹزرلینڈکے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملاقات کے پس منظر میں ایک سوال کے جواب کہا ہے کہ اگر امریکہ کا بھارت کی طرف جھکاؤ ہے تو اس کی وجوہات اور بھی ہیں۔کچھ […]

روٹی بندہ کھا جاندی اے

روٹی بندہ کھا جاندی اے مرادعلی شاہدؔ دوحہ قطر 27اکتوبر1958 سے 27 اکتوبر1967 تک کا عشرہ پاکستانی سیاست کا ایسا عرصہ ہے جس کے بارے میں جسٹس کیانی کہا کرتے تھے کہ ایوب کا آئین لائلپور کا گھنٹہ گھر ہے جو ہر بازار سے برابر نظر آتا ہے،ایسے ہی آئین اٹھا کر اگر دیکھا جائے […]

معلمی بطور پیشہ یا پیسہ

معلمی بطور پیشہ یا پیسہ مرادعلی شاہدؔ دوحہ قطر حقیقت یہ ہے کہ ازمنہ قدیم سے دورِ جدید تک ہم انسانی زندگی کے تمدنی ارتقا کا اگر مطالعہ کریں تو اندازہ ہوتا ہے کہ نہ صرف اہل علم وفکر اور دانش بلکہ ہر مذہب نے اخلاقیات، تمدن اور اخلاقی اقدار کی بھرپور تلقین کی ہے […]

کچھ عام کچھ خاص

کچھ عام کچھ خاص مراد علی شاہدؔدوحہ قطر حکمت ودانائی حکیم لقمان،دقیق وتشکیک سخنوری غالب،رومانوی شاعری جان کیٹس،لغو اور زٹل گوئی امام دین گجراتی جبکہ گدھے کے گوشت کی کڑاہی لاہوریوں سے ایسے منسوب کر دی جاتی ہے جیسے کوئی ثواب کا کام ہو۔اب تو یہ بات ضرب المثل بنتی جا رہی ہے کہ لاہور […]

حلیف،حریف اور ملکی انتشار

حلیف،حریف اور ملکی انتشار مرادعلی شاہدؔدوحہ قطر دنیا کی تاریخ شاہد ہے کہ معاشرہ روزِ اول سے ہی خیروشر،نیک وبد،کمزور وتوانا،امیروغریب،اسود وابیض،زیردست وبالا دست،ذہین وکند طبقات میں منقسم رہا ہے۔گویا انسانی معاشرہ میں طبقاتی تقسیم عصرِحاضر کی پیداوار نہیں ہے بلکہ صدیوں قبل سے رائج ہے،یہ بھی ازمنہ قدیم سے ہوتا چلا آرہا ہے کہ […]

میرے محافظ

میرے محافظ مرادعلی شاہدؔدوحہ قطر کہتے ہیں کہ دوسروں کی پلیٹ میں سیب میٹھا اور پیارا دکھائی دیتا ہے،ایسے ہی جیسے ”گھر کا جوگی جوگڑا اور باہر دا جوگی سدھ“اسے آپ انسانی فطرت قرار نہیں دے سکتے بلکہ انسانوں کے اندر کا خوف اور احساس کمتری کہہ سکتے ہیں کہ ہمیں اپنے اوپر اعتماد نہیں […]

عجلت کیوں؟

عجلت کیوں؟ مراد علی شاہدؔ دوحہ قطر نومبر1999 میں جب قومی احتساب بیورو کی داغ بیل ڈالی گئی تو اس کے مقاصد میں سب سے اہم مقصد ملک میں موجود مالی تخریب کاری اور کرپشن کا خاتمہ تھا،لگتا تھا کہ اب ملک میں کسی کوبھی جراٗت جسور نہیں ہوگی کہ وہ ملکی معاملات میں کسی […]