Musharraf

آصف زرداری نے عمران خان کو مشرف کا پیروکار قرار دیدیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان مشرف کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں کورونا وائرس ، سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر آصف زرداری کا […]

پی ٹی آئی حکومت کا مشرف غداری کیس کی پیروی جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کی حکومت نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری کامقدمہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزارت داخلہ نے خصوصی عدالت میں کیس کی پیروی کے لیے پراسکیوٹر کے تقرر کے حوالے سے ایف آئی کوکارروائی کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے […]

سنگین غداری کیس: نئی حکومت کے آتے ہی عدالت نے سابق صدرپرویزمشرف کیخلاف اہم کاروائی کا حکم دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): پرویزمشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت میں عدالت نے سیکریٹری داخلہ کو آئندہ سماعت پرذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 27 اگست تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پرویزمشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت انسدا د دہشت گردی کی عدالت کے جسٹس یاورعلی کی سربراہی میں 2 […]

این آراوکیس: سپریم کورٹ نے سابق صدورآصف علی ذرداری اور پرویز مشرف کو بڑاجھٹکا دیدیا، اثاثہ جات کی تفصیلات طلب

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے این آر او کیس میں آصف زرداری اور پرویز مشرف کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔سپریم کورٹ میں این آر او (قومی مفاہمتی آرڈیننس) سے متعلق درخواست دائر کی گئی تھی جس میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ این آر او کی وجہ سے ملک […]

ن لیگ کے بعد پی پی پی بھی مشرف اور کالاباغ ڈیم کے معاملے میں عدلیہ کے سامنے آگئی، بڑادعوٰی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف پاکستان نہیں آئینگے کیونکہ ان کا نام بینظیر قتل کیس میں شامل ہے اور کالاباغ ڈیم کا معاملہ ای سی سی میں ہے اور عدلیہ کو چاہیے کہ وہیں اس کو […]