NAB

رمضان شوگر مل کیس،شہباز اور حمزہ 11جون کو طلب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہوراحتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلیے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو11جون کو طلب کرلیا۔ رمضان شوگر مل کیس کی سماعت جج امجد نذیر نے کی، نیب پراسکیوٹر وارث علی جنجوعہ عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب کی جانب سے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں الزام عائد کیا […]

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش ہوگئے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب راولپنڈی میں پیش ہوگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی پیشی کے موقع پر نیب اولڈ ہیڈ آفس کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو سولر لائٹس کیس میں غیر قانونی ٹھیکے دینے اور سندھ روشن پروگرام کے […]

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت پر ریٹائرڈ جج کے انتقال کے باعث سماعت نہ ہوسکی، چیف جسٹس ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت کی درخواست کل کےلئے مقرر کر دی، لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ شہبازشریف پہلے ہائیکورٹ پیش ہونگے پھر نیب پیش ہونگے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف […]

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ملزم عبدالغنی مجید پیش ہوئے جبکہ نواز شریف اور آصف […]

کسی کی دھمکی اور دباؤ میں نہیں آئیں گے:چیئرمین نیب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس میں شریف خاندان اور آصف زرداری سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کے خلاف مقدمات اور تحقیقات میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا […]

وزارت خارجہ کےافسروں کیخلاف نیب ریفرنس کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزارت خارجہ کےافسروں اور اہلکاروں کیخلاف ریفرنس دائرکرنےکی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جاویداقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹوبورڈکااجلاس ہوا جس میں وزارت خارجہ کےافسروں اور اہلکاروں کیخلاف ریفرنس دائرکرنےکی منظوری دے دی گئی۔ملزموں پرجکارتہ میں پاکستان سفارت خانے کی عمارت فروخت کرکے قومی خزانےکونقصان پہنچانےکاالزام ہے۔ نیب اجلاس […]

عید کے بعد نیب جھاڑو پھیر دے گا:شیخ رشید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائےریلوے شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اس صورت میں بچ سکتے ہیں اگر وہ اپنا سافٹ ویئر تبدیل کرلیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا انہوں نے کہاتھا چھوٹی عید کے بعد دونوں طرف قربانیاں ہوں گی، شہباز شریف اپنا سوفٹ ویئر بدلیں تو […]

نيب کی تمام افسران کو آفیشلز واٹس گروپ ختم کرنے کی ہدایت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) حکام کی جانب سے تمام اعلیٰ افسران کو نیب آفیشلز کے واٹس گروپ ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیب اتھارٹی نے ادارے کے آفیشلز کے واٹس گروپ ختم کرنے کے حوالے سے تمام اعلیٰ افسران کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے۔ مراسلے کے مطابق واٹس ایپ گروپس میں […]

فرزانہ راجہ پر قومی خزانے کو 50 کروڑ کا نقصان پہنچانے کا الزام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے سابق چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ پر غیر قانونی ٹھیکوں کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ فرزانہ راجہ نے قومی خزانے کو 50 کروڑ سے زیادہ کا نقصان پہنچایا۔ نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ نیب کے مطابق فزانہ راجہ نے 4اشتہاری کمپنیوں کو خلاف قانون […]

نواز شریف اور آصف زرداری کی نیب عدالت میں طلبی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف اور آصف زرداری کو طلب کرلیا ہے۔ توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری سمیت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 29 مئی کو طلب کرلیا ہے، نیب کے مطابق ملزمان نیب آرڈیننس کی سیکشن […]