رمضان شوگر مل کیس،شہباز اور حمزہ 11جون کو طلب4>
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہوراحتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلیے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو11جون کو طلب کرلیا۔ رمضان شوگر مل کیس کی سماعت جج امجد نذیر نے کی، نیب پراسکیوٹر وارث علی جنجوعہ عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب کی جانب سے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں الزام عائد کیا […]