NAB

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی سے)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت منظورکرلی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی درخواست ضمانت […]

شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران بدنیت قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہر عمل بدنیتی پر مبنی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور […]

نیب نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائی کی مخالفت کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے گلف اور رشماءرینٹل پاور ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی مخالفت کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں راجہ پرویز اشرف کیخلاف گلف اور رشماءرینٹل پاور ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری جواب […]

چیئرمین نیب نے شکیل الرحمان کی حوالات میں تصویر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی حوالات میں تصویر لینے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان نیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین نیب نے میر شکیل الرحمان کی حوالات میں تصویر لینے […]

قانون کی نظر میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں:فردوس عاشق اعوان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے میر شکیل اور جیو جنگ گروپ پر زور دیا ہے کہ نیب کیس میں گرفتاری پر حکومت پر تیر برسانے کی بجائے بے گناہی کے ثبوت دیں۔ فردوس عاشق اعوان نے جنگ جیو گروپ کے سربراہ میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کے […]

جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو نیب نے گرفتار کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے غیر قانونی اراضی کیس میں جنگ وجیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتارکر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے میر شکیل سے 54 کینال اراضی کی خریداری سے متعلق سوالات کیے لیکن ذرائع کے مطابق نیب حکام جمع کرائے گئے جواب سے مطمئن نہیں ہوئے۔میر شکیل الرحمان پر 1986 […]

نیب کا شریف خاندان کے دفاتر پر چھاپہ، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورونے شریف خاندان کے دفاترپر چھاپہ مارکرلیپ ٹاپس اورکمپیوٹرزسمیت اہم ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا ہے. نیب کی جانب سے چھاپہ سلمان شہباز اور محمد عثمان کے دفتر پر مارا گیا، نیب کے انٹیلی جنس ونگ، سی آئی ٹی ونگ ٹو اور دیگر نے اسٹنٹ ڈائریکٹر حامد جاوید کی سربراہی […]

نیب نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورونے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائردرخواست ضمانت کی مخالفت کردی ہے، نیب کی جانب سے چوبیس صفحات پر مشتمل جواب عدالت میں جمع کروادیا ہے. نیب کا شاہد خاقان عباسی پر من پسند کمپنیوں کو نوازنے کا منصوبہ بنانے کا الزام ہے۔ نیب نے کہا […]

نیب کا ذرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر اورپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف ذرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. نیب راولپنڈی نے آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کی درخواست تیار کر لی جس میں کہا گیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ […]

گرفتاری کی صورت میں آصفہ بھٹو پیپلزپارٹی کی قیادت کرینگی

لاہور(ویب ڈیسک ): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے نیب میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرانہیں گرفتارکیاگیا تو یہ غیرقانونی ہوگی اور گرفتاری کی صورت میں آصفہ بھٹو پیپلزپارٹی کی قیادت کرینگی. چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیب پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اعتراضات […]