Nadra

نادرا دفاتر میں ہفتہ وار تعطیل ختم کر دی گئی

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی سمیت ملک بھر میں نادرا دفاتر میں عوام کے رش کے باعث ہفتہ کی تعطیل بھی ختم کر دی گئی ہے۔احساس پروگرام کی با آسانی رجسٹریشن، پینشن اور تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کم کرنے کیلئے ملک بھر کے نادارا دفاتر میں ہفتے کی چھٹی فی الحال ختم کردی گئی ہے۔کراچی میں نادرا […]

آج سے ملک بھر میں نادرا دفاتر عوام کیلئے کھول دیے گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاک ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے بند رہنے والے دفاتر آج سے عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ نادرا ہدایت کے مطابق دفاتر پیر سے جمعرات صبح 10 سے دوپہر 4 بجے تک کھلے رہیں گے اور جمعے کو دفتری اوقات صبح 10 سے […]

لاک ڈاؤن،نادرا مالی بحران کا شکار،رائٹ سائزنگ کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)کورونا لاک ڈاؤن نے نادرا کو بھی انتظامی اور مالی بحران کا شکارکردیا جس کے بعد رائٹ سائزنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کنٹریکٹ پر کام کرنے والے غیر ضروری ملازمین کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں،چیئرمین نادرا سیکرٹریٹ سے جاری ایک مراسلے میں ملک بھرمحکمہ کے ڈائریکٹر جنرلز، جنرل منیجرز اور شعبہ […]

الیکشن کمیشن اور نادرا کے مابین آرٹی ایس کا تنازع شدت اختیار کرگیا، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ

لاہور(ویب ڈیسک): انتخابات کے دن 11 بج کر47 منٹ تک انتخابی مراحلہ ٹھیک چل رہا تھا، الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں ریٹرنگ افسر (آراوز) کی جانب اطلاعات وصول ہونے کا عمل نیا تیار کردہ رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) پر موصول ہورہا تھا کہ اچانک آر ٹی ایس نے کام کرنا […]

دھاندلی روکنے یا دھاندلی کروانے کا منصوبہ، تاریخ میں پہلی بارالیکشن کمیشن کا جعلی ووٹوں کی گنتی بھی کرنے کا حکم دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک):پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ٹینڈرووٹوں کی گنتی بھی کروانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ پہلی بار جعلی اور اصلی دونوں ووٹوں کی گنتی کی جائیگی۔ الیکشن کے دن ٹینڈرووٹوں کے لیے ایک علیحدہ بیلٹ باکس ہوگا۔ اگرکوئی شخص جعلسازی کرکے کسی اور کا ووٹ ڈالتا ہے تو […]