بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Nominate

ٹیگ کی محفوظات : Nominate

ڈاکٹر عارف علوی

پاکستان تحریکِ انصاف نے ڈاکٹرعارف علوی کو صدرِ پاکستان کے لیے باقاعدہ نامزدکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی ترجمان اور ممبرقومی اسمبلی فوادچوہدری نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کراچی سے تعلق رکھنے والے ایم این اے ڈاکٹر عارف علوی کو صدرِ پاکستان کے عہدے کے لیے نامزد کردیا ہے. یادرہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے شیڈول کے ...

مزید پڑھیں »
قاسم سوری

پاکستان تحریکِ انصاف نے محمودخان اچکزئی کو شکست دینے والے قاسم سوری کو ڈپٹی سپیکر نامزدکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے قاسم سوری کو نامزد کردیا،قاسم سوری کا تعلق بلوچستان سے ہے ۔ تحریک انصاف کے سپیکرقومی اسمبلی کیلئے نامزد امیدوار اسد قیصر نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے قاسم سوری کوڈپٹی سپیکرنامزدکردیا ہے اور ان کا تعلق بلوچستان سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ، سپیکراور ڈپٹی سپیکرسندھ اسمبلی کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): اکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ کیلئے مراد علی شاہ کو ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ کیلئے نامزد کر دیاہے۔ بلاول ہاﺅس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ جبکہ آغا سراج درانی کو سپیکر اور ریحانہ لغاری کو ڈپٹی سپیکر کیلئے امیدوار نامزد ...

مزید پڑھیں »
چوہدری سرور

پاکستان تحریکِ انصاف نے سینیٹر چوہدری سرورکو گورنرپنجاب نامزد کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف نے گورنر پنجاب کے عہدے کے لیے سینیٹرچوہدری سرورکو نامزدکردیا ہے.یادرہے کہ ن لیگ کے دورِ حکومت میں بھی یہ گورنرپنجاب رہ چکے ہیں. شاہ محمودقریشی کا میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھاکہ چونکہ انہیں گورنرشپ کا تجربہ ہے تو اس لیے ہماری جماعت نے انہیں نامزدکیاہے. اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی ...

مزید پڑھیں »
اسدقیصر

پی ٹی آئی نے سابق سپیکرخیبرپختونخواہ اسمبلی اسدقیصرکو سپیکرقومی اسمبلی کے عہدے کے لیے نامزدکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے سپیکر کیلئے اسد قیصر کو نامزد کردیا ہے۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسد قیصر کے بطور امیدوار برائے سپیکر قومی اسمبلی کا اعلان کیا۔ شاہ محمو قریشی نے کہا کہ اسد قیصر 5 سال تک خیبر پختونخوا اسمبلی ...

مزید پڑھیں »
محمودخان

"محمودخان” کو وزیراعلیٰ کے پی کےعمران خان نے نہیں بلکہ کس نے بنوایا، معروف صحافی نےاہم انکشاف کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن نے محمود خان کو وزیراعلیٰ کے پی کے نامزد کر دیاہے تاہم دوسری جانب انہیں وزیراعلیٰ کیوں بنایا جارہاہے ؟ اس حوالے سے سینئر صحافی سلیم صافی نے انتہائی حیران کن دعویٰ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سلیم صافی کا کہناتھا کہ محمود خان ناکام منسٹر ثابت ہوئے ہیں ...

مزید پڑھیں »
عمران خان

انتظارکی گھڑیاں ختم ، عمران خان نے نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ایک نوجوان کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کیلئے ایک نیا نوجوان لارہاہوں ، نوجوان کلین ہوگا اس پر کسی قسم کا کوئی سوالیہ نشان نہیں ہو گا ۔چیئرمین تحریک انصاف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب ...

مزید پڑھیں »
عمران خان

عمران خان نے اپنا کہا سچ کردکھایا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کا منصب ایک قابل نوجوان کو سونپ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): نجی چینل نے دعوٰ ی کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے باقاعدہ طورپر خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ کے لیے عاطف خان کا منظورکر لیا ہے۔ عاطف خان گزشتہ حکومت میں وزیرتعلیم رہ چکے ہیں اور ان کی کارکردگی دوسرے وزراء سے بہتر تھی اور عمران خان کسی قابل نوجوان جو پی ٹی آئی کا ...

مزید پڑھیں »
بلوچستان

بلوچستان میں انتہائی غیر معروف شخصیت نگران وزیراعلیٰ بن گئی، یہ نام کس نے دیا سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں جاری

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان پنجاب کے بعد بلوچستان میں بھی نگران وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کردیاہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن کے مطابق علاء الدین مری کو نگران وزیراعلیٰ بلوچستان مقررکیا گیا ہے۔ علاء الدین مری کا نام حکومتی اتحاد نے دیا تھا۔ حکومت اور اپوزیشن میں اتفاقِ رائے نہ ہونے کی وجہ سے معاملہ الیکشن کمیشن کے ...

مزید پڑھیں »