بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Nomination Paper

ٹیگ کی محفوظات : Nomination Paper

صدارتی انتخاب

صدارتی انتخاب: کاغذاتِ نامزدگی واپیس لینے کا آخری دن، کون کس کے حق میں دستبردارہورہا ہے، جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے میں چند گھنٹے رہ گئے ہیں اور سہ پہر ایک بجے تک صدر پاکستان کی دوڑ میں شامل امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے گزشتہ روز صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جس کے بعد ملک بھر سے جمع ...

مزید پڑھیں »
پنجاب

این اے 125سے ایازصادق اور پرویز ملک کو بھی الیکشن لڑنے کے لالے پڑگئے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا ایک اور کھڑاک

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کی امیدواربرائے این اے ایک سو پچیس ڈاکٹر یاسمین راشد نے پاکستان مسلم لیگ ن کے متوقع امیدواران سابق سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق اور پرویز ملک کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے فیصلے کو چیلنج کردیا ہے ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہائیکورٹ میں مؤ قف اختیارکیا کہ دونوں نے اپنے مکمل اثاثے ظاہر نہیں ...

مزید پڑھیں »
شاہدخاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی این اے 53سے الیکشن لڑسکیں گے کہ نہیں، فیصلہ ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک):الیکشن ٹریبونل میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذاتِ نامزدگی آراو کی جانب سے مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔ کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی ۔ شاہد خاقان عباسی ذاتی حیثیت میں ٹریبونل کے سامنے پیش ہوئے اور کہاکہ آراو نے میرے کاغذاتِ نامزدگی حقائق کے برعکس مسترد کیے جسٹس محسن اختر ...

مزید پڑھیں »
عمران خان

عمران خان اپنے آبائی حلقے این اے 95میانوالی سے الیکشن لڑسکیں گے یا نہیں، قسمت کا فیصلہ ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن ٹریبونل نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی مستردکیے جانے کیخلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ سنادیا ہے اور پی ٹی آئی چیئرمیں عمران خان کو اپنے آبائی حلقے میانوالی سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیکر ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قراردید یا ہے۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل بابراعوان نے دلائل دیےتھے ...

مزید پڑھیں »
شاہدخاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پر بھی نااہلی کی تلوارلٹکنے لگی، الیکشن کمیشن کو جمع کروائے گئے اثاثہ جات میں ٹیمپرنگ کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء شاہد خاقان عباسی این اے ستاون سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل کی سماعت کے لیے ایپلٹ کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ درخواست گزارنے مؤقف اختیار کیا کہ سابق وزیراعظم نے قومی خزانے سے اپنے بیٹے کو ایک بلین روپے جاری کرکے قومی سلامتی کو نقصان پہنچایا۔ اپنے ...

مزید پڑھیں »
حلف

عمران خان نے میانوالی سے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کردی

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کردی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عام انتخابات کیلئے اسلام آباد کے این اے 53، میانوالی کے این اے 95 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، ریٹرننگ افسران نے دونوں حلقوں سے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جس پر عمران ...

مزید پڑھیں »
حلف

وہی ہوا جس کا ڈرتھا، عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی کراچی میں چیلنج ، سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری نے پی ٹی آئی چیئرمین کی مبینہ بیٹی کے حوالے سے اپنا دعوٰ ی سچ کردکھایا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کراچی کے حلقہ این اے 243سے کاغذاتِ نامزدگی کو چیلنج کردیا گیا۔ درخواست گزارعبدالوہاب بلوچ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیت کو چیلنج کیا ہے۔ عمران خان نے لاہور، کراچی، اسلام آباد، بنوں اور میانوالی سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ہیں ۔ عمران خان کی اہلیت ...

مزید پڑھیں »

امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری، بڑے بڑے نامی گرامی سیاستدان بنک ڈیفالٹر نکل آئے

لاہور(ویب ڈیسک): کاغذات نا مزدگی کی جانچ پڑتال جاری،پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما ڈیفالٹر نکلے،منظور وٹو،افضل کھوکھر بنک نا دہندہ قرار،حنا ربانی کھر55کروڑ،فیصل واڈوا5کروڑ 40لاکھ،بشیر ہارون5کروڑ اور اسد اللہ بھٹو7کروڑ کے نادہندہ نکلے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا اسکروٹنی سیل 19 جون تک کاغذات نامزدگی کی باریک بینی سے چھان بین کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے ...

مزید پڑھیں »
چوہدری نثار

ن لیگ سے راہیں جداکرنا چوہدری نثارکو مہنگا پڑگیا، کاغذاتِ نامزدگی چیلنج

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ روزسابق وزیرداخلہ اور شریف خاندان کے دیرینہ دوست چوہدری نثار علی خان نے اپنی ایک نجی محفل میں کہا تھاکہ وہ آئندہ الیکشن آزاد امیدوارکی حیثیت سے لڑیں گے۔ تاہم بعد میں انہوں نے اس بات کی تردید کی ایسی کوئی بات نہیں ہوئی اور زیادہ تر افواہیں ہیں جو میڈیا چلارہا ہے۔ درخواست گزار شاہد اورکزئی ...

مزید پڑھیں »
ڈاکٹر عامرلیاقت

ڈاکٹرعامرلیاقت نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دیکر ٹکٹ تو حاصل کرلی لیکن کاغذاتِ نامزدگی جمع کرواتے زندگی کا سب سے بڑاجھٹکالگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کی بغیر تصدیق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی ۔عامر لیاقت حسین نے این اے 245 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے تھے، کاغذات پر تصدیق کنندہ افسر کی مہر نہ ہونے کی وجہ سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات عامر لیاقت کو واپس کر دیئے اور انہیں کاغذات کی تصدیق ...

مزید پڑھیں »