Notices

ن لیگ کا باغی اراکینِ پنجاب اسمبلی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے ملنے والے ایم پی ایز پرانے لوٹے ہیں، یہ لوٹے ایم پی ایز پہلے بنی گالہ بھی جا چکے ہیں۔ لیگی رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اگر تحریک انصاف کو ایم پی ایز کی حمایت کا شوق ہے تو […]

سوشل میڈیا رولز2020 فوری معطل کرنے کی درخواست مستردکردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا رولز2020 فوری معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے. درخواست کو پہلے سے زیرِسماعت میڈیا کیس میں شامل کردیا گیا ہے. اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی، وکیل جہانگیر خان جدون نے درخواست کی کہ حکومت کو نوٹس […]

جہانگیرترین کولاہورہائیکورٹ سے بہت بڑاریلیف مل گیا، ایف بی آرکو اہم اقدام سے روک دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): جہانگیر ترین کو 19 کروڑ 91 لاکھ کے ٹیکس نوٹسز کے خلاف درخواست نمٹاتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ نے ایف بی آر کو ٹیکس ریکوری سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کوٹیکس نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی عدالت نے کی۔جہانگیر ترین […]

ایف بی آر کا برطانیہ، دبئی میں جائیداد بنانیوالے15 سو مالکان کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے برطانیہ اور دبئی میں جائیداد بنانے والے 15سو پاکستانیوں کو شوکاز نوٹس ارسال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر 6 اگست سے باقاعدہ نوٹس بھیجے گی جو دو مرحلے پر مشتمل ہوگا۔ پہلے مرحلے میں ان ایک ہزار افراد کو نوٹس ارسال کیا جائے گا […]