NSA

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ اچانک اپنے عہدے سے مستعفیٰ ، استعفیٰ سے متعلق افواہوں کا بازارگرم

لاہور(ویب ڈیسک): مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ڈ ناصر جنجوعہ نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے اس سلسلے میں انہوں نے استعفیٰ نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائر ڈ ناصرالملک کو بھجوادیا ہے۔ استعفیٰ کی وجہ انہوں نے ذاتی قراردیا ہے کہ انہیں سابق حکومت نے تعینات کیا تھا اس لیے وہ حکومت کے خاتمے […]