NZ

شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں قتل ہونیوالے شاہزیب کے والد نیوزی لینڈ میں انتقال کرگئے

لاہور(ویب ڈیسک): سندھ پولیس کے سینئر آفیسر اور کراچی میں معمولی جھگڑے پر شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان شاہزیب کے والد اورنگزیب خان نیوزی لینڈ میں انتقال کر گئے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بہن سے بدتمیزی پر روکنے پر قتل کیے جانے والے شاہزیب کے والد اورنگزیب خان خرابی طبیعت […]

فخرزمان نے زمبابوے میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد انگلینڈ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز پر نظریں جمالیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی اوپنر فخر زمان نے آسٹریلیاا ور نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز پر نگاہیں جما لیں۔ گزشتہ روز انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ریکارڈز بنانے کیلئے نہیں کھیلتے بلکہ ان کا مقصد گرین شرٹس کو کامیابی دلانا ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ دورہ زمبابوے کی پرفارمنس پر […]

کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے افسوسناک خبر، معروف کرکٹر کینسرجیسی خطرناک بیماری کا شکارہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ کے سابق عظیم کرکٹر رچرڈ ہیڈلی پھر کینسر کا شکار ہوگئے۔اس بار وہ جگر کے کینسر میں مبتلا ہوئے جس کی وجہ سے ایک بار پھر سرجری کے عمل سے گزرنا ہوگا، نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ابھی یہ کینسر اپنے بالکل ابتدائی اسٹیج پر ہے۔گذشتہ ماہ ہیڈلی کے آنت کے […]