Oath

پاکستان تحریکِ انصاف کے سردارعثمان بزدار نے پنجاب کے چھبیسویں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد عثمان بزدار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ,قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی نے ان سے حلف لیا۔ نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، اس موقع پر قائم مقام گورنر چوہدری […]

عمران خان نے وفاقی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری میں ایسا کیا کام کرناشروع کردیا کہ سیکیورٹی اہلکاروں کو روکنا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم عمران خان کی 16 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے، صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی وزرا سے حلف لیا جبکہ اس دوران عمران خان بھی ساتھ ساتھ حلف کے الفاظ ادا کرتے رہے۔ وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں ممنون حسین نے 16 […]

عمران خان وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں کونساکام کرنیوالے ہیں، کرپٹ عناصرکی نیندیں اڑادینے والی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ کابینہ کے حلف کے بعد وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہو گا،جس میں وزیر اعظم کے قوم سے خطاب میں کئے گئے اعلانات پر عملدرآمد کے آغاز کا فریم ورک موضوع ہو گا. ترجمان تحریک انصاف کا کہناتھا کہ اس کے علاوہ […]

16 وزراء اور 5 مشیروں پر مشتمل نئی وفاقی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین نے نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔نو منتخب وفاقی کابینہ 16 وزراءاور 5 مشیروں پر مشتمل ہے۔ ایم کیوایم کے سینیٹر فروغ نسیم کو قانون و انصاف اور خالد مقبول صدیقی کو انفارمیشن ٹیکنالوجی […]

عمران خان کے دو ایسے قریبی ساتھی اور مشیر جنہیں وزیراعظم ہاؤس سے دوررہنے کا حکم دیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیاہے تاہم اس موقع پر شیخ رشید کے علاوہ پی ٹی آئی کی اہم ترین ایک اور شخصیت عون چوہدری بھی تقریب میں نظر نہیں آئے اور اب کہا جارہاہے کہ انہیں عمران کان نے مدعو ہی نہیں کیا ۔ پاکستان تحریک […]

عمران خان نے پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بطور 22 ویں وزیر اعظم پاکستان حلف اٹھالیا ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے ایوان صدر میں ان سے حلف لیا ، عمران خان نے ذیل میں دیے گئے الفاظ میں حلف اٹھایا۔میں عمران احمد خان نیازی صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں […]

پاکستان تحریکِ انصاف کے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمودخان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ،گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے ان سے عہدے کاحلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی حلف برداری کی تقریب گورنرہاﺅس میں ہوئی جس میں تحریک انصا ف کے رہنماﺅں اور دیگر رہنماﺅں نے شرکت کی۔نومنتخب وزیراعلیٰ […]

پنجاب اسمبلی کے 359 نومنتخب اراکین نے سپیکر رانامحمد اقبال خان کی صدارت میں حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018 کے بعد پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوا جس میں نو منتخب اراکین کی حلف برداری ہوئی۔سپیکر پنجاب اسمبلی نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔پنجاب اسمبلی کا ایوان اس وقت 359 ارکان پر مشتمل ہے، اسمبلی کے 371 […]

کشکول توڑنے کے دعوے کرنیوالے عمران خان نے اسمبلی میں پہنچتے ہی ادھارمانگناشروع کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی15ویں قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے آج سپیکرسردارایازصادق کی صدارت میں حلف اٹھایا۔ صورتحال اس وقت دلچسپ ہوگئی جب عام انتخابات کے نتیجے میں ملک کی سب بڑی جماعت کے چیئرمین اور پاکستان کے ممکنہ وزیراعظم عمران خان حلف اٹھانے کیلیے پارلیمنٹ پہنچے تو حسبِ معمول انہوں نے سفید شلوار قمیض […]

کوئٹہ: سپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدارت میں بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے بھی حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا،سپیکر راحیلہ حمید درانی نے نومنتخب ارکان نے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اورسپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدرات میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے نومنتخب ارکان اسمبلی […]