Officers

کورونا نے سندھ پولیس کے ایک اور اہلکار کی جان لے لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں 54 سالہ پولیس اہلکار شکیل احمد عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث شہید ہو گیا۔ پولیس اہلکار شکیل احمد سولجر بازار تھانے میں تعینات تھا اور 4 جون سے ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ شکیل احمد کے انتقال کے بعد سندھ پولیس میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کی […]

پنجاب،سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت کیمپ آفس میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق ایس […]

کورونا،پنجاب پولیس کے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کے مز ید 8 افسران و اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی مجموعی تعداد 418 ہوگئی ہے۔ محکمہ پولیس کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اب تک پولیس کے 18ہزار816 اہلکار و افسران کے ٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 15ہزار921 اہلکار و افسران […]

نيب کی تمام افسران کو آفیشلز واٹس گروپ ختم کرنے کی ہدایت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) حکام کی جانب سے تمام اعلیٰ افسران کو نیب آفیشلز کے واٹس گروپ ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیب اتھارٹی نے ادارے کے آفیشلز کے واٹس گروپ ختم کرنے کے حوالے سے تمام اعلیٰ افسران کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے۔ مراسلے کے مطابق واٹس ایپ گروپس میں […]

گورنر سندھ سے ملاقات کرنیوالے 26 افسران کے ٹیسٹ کرنے کی ہدایت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مٹیاری انتظامیہ نے گورنر سندھ سے ملاقات کرنے والے 26 افسران کو کورونا کے شبے میں محدود کرکے ان کے ٹیسٹ کرانے کی ہدایت جاری کردی۔ ایڈیشنل کمشنر ٹو مٹیاری کی جانب سے 22 اپریل کو گورنر سندھ سے ملنے والے ضلع مٹیاری کے 26 افسران اور ان کے عملے کو محدود اور کورونا […]

62،000 پاکستانی بیرون ملک سے وطن واپسی کے منتظر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرونی ممالک میں واپسی کے منتظررجسٹرڈ پاکستانیوں کی تعداد 62،709 ہے۔ میڈیا نیوز کے مطابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں قائم “ایمرجنسی کرایسزمینجمنٹ یونٹ کا ہنگامی دورہ کیا۔ ڈائریکٹرجنرل کرایسزمینجمنٹ یونٹ، سلمان اطہرنے وزیرخارجہ کا خیرمقدم کیا۔ وزیر خارجہ نے کرایسز مینجمنٹ یونٹ میں ڈیوٹی پرموجود افسران اور اہلکاروں […]

کورونا سے متاثرہ علاقوں میں تعینات پولیس اہلکار بھی وائرس میں مبتلا

لاہور(نمائندہ آفتاب)لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں تعینات پولیس اہلکار بھی وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے اور متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے پر مامور 24 پولیس اہلکار بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق لاہور میں 24 […]

متحدہ عرب امارات میں پی آئی اے کے کنٹری مینیجر کورونا کا شکار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے کے متحدہ عرب امارات میں کنٹری مینیجر شاہد مغل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد انہیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق شاہد مغل ایک ہفتے سے دبئی میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس پہنچانے میں مصروف عمل تھے اور ذاتی طور […]

آٹا چینی سکینڈل،نیب میدان میں آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو نے آٹا چینی سکینڈل کا جائزہ لینا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے آٹا چینی سکینڈل کے قانونی پہلوئوں کا گہرائی سے جائزہ لیا جارہا ہے، جائزہ لینے کے بعد بھرپور قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، آٹا اورچینی سکینڈل میگا سکینڈل ہے، […]

کراچی میں لاک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر کراچی میں پولیس کو لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے شہریوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کراچی میں لاک ڈاون کا 17واں روز ہے ، تمام کاروباری مراکز، دفاتر اور سکول بند ہیں جب کہ شاہراؤں پر بھی ٹریفک […]