Olympics

 بیجنگ سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ نہیں کریں گے‘فرانسیسی صدر

 پیرس: فرانس کے صدرایمانویل میکخواں نے کہا ہے کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ بیجنگ سرمائی اولمپکس کا سفارتی بائیکاٹ جیسے اقدام کا کوئی فائدہ نہیں اوریہ محض علامتی ہے‘ہمیں کھیلوں کو سیاست زدہ نہیں کرنا چاہیے ۔ جمعہ کو اپنے بیان میں فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے بیان میں کہا کہ […]