Open

سندھ میں آج اورکل مکمل لاک ڈاؤن ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمگیر وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سندھ میں آج اورکل مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ آج یعنی ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کے دوران کریانہ، سبزی اور گوشت کی دکانوں کو استثنیٰ حاصل ہو گا جب کہ لاک ڈاؤن کے دوران ڈیری کی دکانیں بھی کھلی رہیں گی۔ دوسری جانب […]

سکول کھولنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا:وزیر تعلیم سندھ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہےکہ سکول واحد جگہ ہوگی جو ہم سب سے آخر میں کھولیں گے۔ میڈیا نیوز کے مطابق ایک بیان میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ سکولوں کے کھولنے سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے، اس صورت حال میں اگر ہم سکول کھول بھی دیں تو […]

مسجد نبوی کو عام نمازیوں کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث گزشتہ دو ماہ سے بند مسجد بنوی ﷺ کو عام نمازیوں کے لیے کھولنے کی اجازت دیدی۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں 31 مئی سے عام نمازیوں کے داخلے کی اجازت ہوگی اور خادمین الحرمین الشریفین نے اس […]

خیبرپختونخوا میں آج سے اتوار تک لاک ڈاؤن رہے گا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں آج سے اتوار تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ کے پی کے تمام شہروں میں آج سے اتوار تک لاک ڈاون رہے گا، صرف پیر سے جمعرات تک کاروباری سرگرمیوں کی اجازت ہے۔ انہوں نے کہا […]

بلوچستان کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز فوری طور پر نہ کھولنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ صحت بلوچستان نے صوبے کی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز فوری طور پر نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز فوری طور پر نہ کھولنے کا یہ فیصلہ صوبائی سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین جمالدینی کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل صحت […]

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی شاپنگ مالز اور بڑے پلازوں سمیت دیگر مارکیٹس کو پورا ہفتہ کھولنے کی اجازت دے دی۔ پنجاب حکومت کی کیبنٹ کمیٹی برائےانسدادکورونا کی ہدایت پرسیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے شاپنگ مالز اور بڑے پلازوں سمیت دیگر مارکیٹس کو کھولنے کا نوٹیفکیشن […]

بلوچستان کا فوری پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر پبلک ٹرانسپورٹ اور ریل ٹرانسپورٹ کو کھولنے پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے صوبے میں فوری طور پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اعلیٗ سطح کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس سے متعلق امور اور ہسپتالوں کی کورونا وائرس […]

سندھ حکومت کا ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر ہفتہ اور اتوار کر بھی مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نےکہا کہ پورا ہفتہ مارکیٹیں کھولنےکے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرنے کے پابند ہیں لہٰذا عدالتی حکم کے مطابق ہفتے اور اتوارکو […]

سپریم کورٹ کا پورا ہفتہ مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ہفتے اور اتوار کو بھی ملک کی تمام چھوٹی مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کررہا ہے۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے بذریعہ وڈیو لنک کراچی […]

پنجاب کا پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز اور آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے کاروبار زندگی کے مزید شعبہ جات کو کھولنے کی منظوری دیدی۔ حکومت پنجاب نے پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز کو کھولنے اور آٹو موبائل انڈسٹری کے پیداواری یونٹس کو بھی کاروباری سرگرمیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرتجارت […]