Oscar

ٹام اینڈ جیری کارٹون کے ہدایت کار کا انتقال ہوگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آسکر یافتہ اینی میٹر، اِلسٹریٹر، فلمساز اور بچوں کے پسندیدہ ترین کارٹون ‘ٹام اینڈ جیری’، ‘پوپائے دی سیلر مین’ کے ہدایت کار جین ڈچ 95 سال کی عمر میں دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ جین ڈچ کی موت کے حوالے سے ‘سی زیچ’ کے پبلشر پیٹر ہیمیل نے بتایا کہ جمعرات کی رات […]

پورا ہالی ووڈ کورورنا کی زد میں، متعدد فلمیں متاثر

لاہور(شوبز ڈیسک)کورونا وائرس کے خوف نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے دنیا کے بیشتر ممالک کی سڑکیں اورگلیاں کورونا وائرس کے باعث سنسان ہوگئی ہیں عالمی اداراہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کورونا کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔ اس جان لیوا وائرس کا اثر ہالی ووڈ پر بھی پڑا […]

آسکرایوارڈز، فلم ” جوکر ” 11 کیٹگریزمیں نامزد

لاہور(ویب ڈیسک): ہالی وڈ کے سب سے بڑے اکیڈمی ایوارڈز (آسکر ) 2020ء کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا جس میں فلم ‘‘جوکر’’ کو 11 کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا ہے۔ 92 ویں ایوارڈ کی تقریب 9 فروری کو ہو گی۔ بہترین فلم کی کیٹیگری میں فلم فورڈ وی فراری، دی آئرش مین، جوجو […]