Owners

گندم اور آٹے کی قلت،کراچی میں قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ خوراک سندھ کی کراچی کے لیے اندرون سندھ سے خریدی گئی گندم کی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث کراچی میں گندم اور آٹے کی دستیابی اور قیمتوں کا بحران اٹھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز مالکان نے بتایا کہ سندھ کی فلورملوں کو گندم کی قلت کا سامناہے جس کی وجہ […]

حکومت کا یو ٹیوب چینلوں کو میڈیا کیٹگری میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے یو ٹیوب چینلوں کومیڈیا کیٹگری میں لانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ یوٹیوب چینلوں کے مالکان کی رجسٹریشن کے لیے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں ڈیسک فعال کریں گے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر […]

فیسوں کا معاملہ: سپریم کورٹ کا تمام بڑے نجی اسکولوں کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے معاملے پر تمام بڑے اسکولوں کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں سے متعلق ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ میں زیرالتوا کیسز کو یکجا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ بڑے […]