بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : PAK INDIA

ٹیگ کی محفوظات : PAK INDIA

پاک بھارت

قیام امن کیلئے پاک بھارت بات چیت ہونی چاہیے، سابق چیف” را “ امرجیت سنگھ دلت

نئی دہلی (یواین پی) بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے سابق چیف امرجیت سنگھ دلت نے کہا ہے کہ امن کے قیام کے لیے پاکستان اور بھارت کو بات کرنا چاہیے، اٹل بہاری واجپائی پاکستان اور بھارت کے درمیان اس محاذ آرائی کا خاتمہ چاہتے تھے ، اور اب دوسرا واجپائی ملنے میں بہت وقت لگے گا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ...

مزید پڑھیں »
ٹیم

ناقص بیٹنگ ، پاکستانی ٹیم 162 رنز پر ڈھیر

دبئی (ویب‌ڈیسک) پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم بھارٹ کیخلاف بہترین کھیل پیش کرنے میں ناکام ہوگئی. تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جارہے ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز امام الحق اور فخرزمان نے کیا تاہم اوپنرز پر اعتماد ...

مزید پڑھیں »
پاک بھارت

بھارت نے آبی مذاکرات پر پاکستانی اعتراضات مسترد کردیے

لاہور (ویب ڈیسک) پاک بھارت آبی تنازع پر انڈس واٹر کمشنرز کے مابین وفود کی سطح پر دو روزہ مذاکرات میں بھارت نے پاکستانی اعتراضات مسترد کر دیے ہیں. تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستانی اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے پانی کو ذخیرہ کرنے میں ناکام رہا ہے، اور اس نے تربیلا اور منگلا کے بعد کوئی ...

مزید پڑھیں »
سرحدی

جشن آزادی کے موقع پر پاک بھارت سرحدی فورسز میں مٹھائی کا تبادلہ

لاہور (ویب‌ڈیسک) پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بھارت اور پاکستان کی سرحدی فورسز میں مٹھائی کا تبادلہ کیا گیا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز نے جذبہ خیر سگالی کے طور پر مٹھائی کا تبادلہ کیا۔ پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز، پاکستان رینجرز پنجاب ...

مزید پڑھیں »
محسن خان

سابق کرکٹرز نے پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے عمران خان سے امیدیں باندھ لیں

لاہور(ویب ڈیسک): سابق قومی اوپننگ بیٹسمین محسن خان کو امید ہے کہ عمران خان کی حکمرانی میں پاک بھارت کرکٹ روابط دوبارہ سے بحال ہوجائیں گے اور مستقبل قریب میں کم ازکم کھیلوں کی سطح پر پڑوسی ممالک کے روابط میں کافی بہتری آئے گی۔ گزشتہ روز ایک گفتگو کے دوران محسن خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو عمران ...

مزید پڑھیں »
پاک بھارت

پانی کا مسئلہ ہماری شہ رگ، پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) پا کستان نے گلگت بلتستان آ رڈر پر بھا رتی اعترا ضات کو مسترد کر تے ہو ئے بھارت کو چیلنج کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرا ردادو ں کے مطا بق استصواب را ئے کروا یا جا ئے ، بھا رت پر امن ہمسا ئیگی اور با و قار مذاکرات کے لیئے تیار نہ ہوا ...

مزید پڑھیں »
پاک بھارت

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان گفتگو، جنگ بندی معاہدے بارے اہم خبر آگئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر خصوصی رابطہ ہوا جس میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باﺅنڈری کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ، قیام امن کو یقینی بنانے اور شہریوں کو نشانہ بنانے سے اجتناب پر اتفاق کیا گیا ۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ...

مزید پڑھیں »
PAK INDIA

پاک بھارت سیریز، بھارتی بورڈ بچنے کے بہانے ڈھونڈنے لگا

ممبئی (ویب‌ ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ‌ معاہدہ کے تحت پاکستان کیساتھ کھیلی جانے والی سیریز سے بچنے کے بہانے ڈھونڈنے لگ گیا ہے. واضح‌ رہے کہ بھارت نے پاکستان کیساتھ 8سال میں 6سیریز کھیلنے کا معاہدہ کیا لیکن ہر بار حکومتی مداخلت کا بہانہ بنا کر سیریز کھیلنے سے انکار کردیتا. بھارت کے اس رویے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ...

مزید پڑھیں »