Pakistan Army

پاک فوج کورونا کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے:آئی ایس پی آر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ پاک فوج کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے ۔ملک بھر کے فوجی ہسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کردی گئیں۔مرکزی لیبارٹری راولپنڈی میں قائم کی گئی ہے ۔ کورونا وائرس کا پھیلاﺅ […]

” 2 نیوکلیئرطاقتوں کی جنگ میں ناقابلِ تلافی نقصان ہوگا “

لاہور(ویب ڈیسک): ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخارنے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2 نیوکلئیرطاقتوں کی جنگ میں ناقابلِ تلافی نقصان ہوگا. خطے میں جنگ چھڑی تو خطرناک نتائج برآمد ہونگے اس لیے ہماری کوشش ہے کہ امن کا راستہ اپنا یا جائے. ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر […]

پاکستان کا 600 کلومیٹر تک مارکرنیوالے رعد ٹومیزائل کا کامیاب تجربہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان نے 600 کلومیٹرتک مارکرنیوالے رعد ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے میزائل زمین اور سمندرمیں‌اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتاہے. آئی ایس پی آر کے مطابق رعد ٹو چھ سو کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے، میزائل میں جدید ترین گائیڈنس اور نیوگیشن سسٹم نصب ہے، میزائل ہدف کو 100 فیصد نشانہ بنانے […]

پاکستان آرمی کی خواتین آفیسرزکی بہترین کارکردگی کے دنیابھرمیں چرچے

لاہور(ویب ڈیسک): افواجِ پاکستان کے بہادرجوانوں نے جہاں دنیابھرمیں ملک کا نام روشن کیا ہے وہیں افواجِ پاکستان کی خواتین آفیسرزبھی کسی سے کم نہیں‌ہیں. پاکستان آرمی کی خواتین آفیسرزکے دنیابھرمیں چرچے جاری ہیں. تفصیلات کے مطابق اقوام امن مشن میں خدمات کا بھرپور اعتراف، بہترین کارکردگی پر پاکستانی خواتین کے 15 رکنی پیس کیپر […]

بھارت کی ایل او سی پر بزدلانہ کاروائی ، 10 شہری زخمی

لاہور(ویب ڈیسک): آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن کی بزدل فوج نے کوٹلی کے گاؤں جبار، سندھارا، سنبل گلی اور دبسی کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں لائن […]

سیکیورٹی فورسز کا دتہ خیل میں آپریشن، 2 جوان شہید

لاہور(ویب ڈیسک): سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے، امن دشمنوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ معلومات پر آپریشن […]

دفاع وطن اورغدارانِ وطن

دفاع وطن اورغدارانِ وطن مہر اشتیاق احمد امریکہ نے تر کی پر پابندی لگائیں تو اردگان نے بھی امریکہ پا پابندیاں لگا دیں۔ یہاں کہ اگست 2019ء میں ترک صدر رجب طیب اُردگان نے امریکی پابندیوں پر رد عمل رکھاتے ہوئے حکومتی اراکین کو امریکی وزیر داخلہ اور وزیر انصاف کے تر کی میں موجود […]

حکومت قابل اعتراض بیانات پر ایکشن کیوں نہیں لیتی

حکومت قابل اعتراض بیانات پر ایکشن کیوں نہیں لیتی نغمہ حبیب پاکستان میں دہشت گردی کی لہر اور پھر اس کے خلاف جنگ نے جہاں اور بہت تباہی مچائی وہیں علاقائی تحفظوں کے کئی دعویداربھی پیدا کئے انہیں میں سے ایک پشتون تحفظ موومنٹ کے نام سے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں اُبھری اور ایک […]

ایک محبت دو عشق

ایک محبت دو عشق زین العابدین عشق ٹوٹا تواستخارا کیا ۔۔۔ اور پھر عشق ہی دوبار ہ کیا ۔۔۔ یہ اُس خوبرونوجوان کی کہانی ہے جس نے زیست کی26بہاروں میں ایک محبت دو عشق کئے ہیں۔پاکستانی معاشرے میں لڑکوں کا پہلا پیارا کالج کی میڈم، کلاس فیلو یا پھر پارک،ریسٹورنٹ کی لڑکی ہوتی ہے۔مگر اس […]

میرے محافظ

میرے محافظ مرادعلی شاہدؔدوحہ قطر کہتے ہیں کہ دوسروں کی پلیٹ میں سیب میٹھا اور پیارا دکھائی دیتا ہے،ایسے ہی جیسے ”گھر کا جوگی جوگڑا اور باہر دا جوگی سدھ“اسے آپ انسانی فطرت قرار نہیں دے سکتے بلکہ انسانوں کے اندر کا خوف اور احساس کمتری کہہ سکتے ہیں کہ ہمیں اپنے اوپر اعتماد نہیں […]