پاکستان نے خطرناک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا4>
لاہور(ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، میزائل 290 کلومیٹر زمین سے زمین تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے غزنوی میزائل مختلف قسم کے وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، میزائل تجربہ پاک فوج کی اسٹریٹجک کمانڈ […]