Pakistan

افغان وزیر خارجہ نے پاکستان کیلئے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

اسلام آباد: عبوری افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ خطے میں معاشی خوشحالی اور رابطوں کیلئے پاکستانی کوششوں کو سراہتے ہیں۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں امیر خان متقی نے کہا کہ ہماری حکومت کو 20 ماہ ہو گئے، کئی چیلنجز پر قابو پانے کی کوشش کی مگر پابندیوں […]

پاکستان اور روس میں گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن کی تعمیر کے سلسلے میں اہم پیش رفت، دونوں ممالک نے بین الحکومتی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ پاکستان کے سفیر شفقت علی خان اور روس کے وزیر توانائی نے گیس پائپ لائن کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کیے، معاہدے کے مطابق نارتھ ساوتھ […]

اسرائیل حماس جنگ بندی کاخیرمقدم کرتے ہیں،پاکستان

پاکستان نے اسرائیل اور حماس کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان پر خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر خا رجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ اجتماعی اقدام کی طاقت ہے۔ یہ ہر شخص اور ہر قوم کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دعا ہے کہ جنگ بندی فلسطین میں […]

ملک کو کمزور کرنا دشمنان پاکستان کا ایجنڈا ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور:معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کو کمزور کرنا دشمنان پاکستان کا ایجنڈا ہے، انشااللہ عوامی تعاون کے ساتھ ہر سازش ناکام بنائینگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں لاالہ الا […]

مضبوط پاکستان کی بنیادباکردار عوام ہیں … عمران امین

اللہ تعالیٰ نے لکڑی کو پیدا کیا مگر کشتی نہ بنائی۔اُس نے لوہا زمین میں دفن کر دیا مگر لوہے کو کسی پرزے کی شکل میں نہ ڈھالا۔اللہ نے پلاسٹک اُور ایلومینیم بنایا مگراُس سے کسی بھی نئی چیز کو تخلیق نہ کیاحالانکہ وہ اس بات کی قدرت رکھتا ہے پھر ایسا نہ کرنے کی […]

نسیم شاہ کا خطرناک بائونسر لگنے سے فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑگئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز کے انٹر سکواڈ پریکٹس میچ کے دوران نسیم شاہ کا خطرناک باﺅنسر لگنے پر فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی اور ہیلمٹ بھی تبدیل کرنا پڑا۔ ڈربی میں کھیلے جانے والے 4 روزہ میچ کے پہلے روز وائٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ […]

کرپشن کے ٹڈی دل پاکستان کی بنیادوں کو کھا چکے ہیں، عثمان بزدار

لاہور (ماینٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کے ٹڈی دل پاکستان کی بنیادوں کو کھا چکے ہیں۔ ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کی کرپشن کی داستانیں آج بچے بچے کی زبان پر ہیں۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق ادوار میں کرپشن […]

پاکستان :کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 105 افراد جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا ایک ہی روز میں 105 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔تفصیلات کے مطاق ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ایک ہی دن میں اس وائرس نے ریکارڈ 105 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔ اعداد و شمار کے […]

شیخ رشید اور شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے دو مشہور و معروف سیاست دان جان لیوا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور وہ آئسولیشن (تنہائی) میں چلے گئے ہیں۔ شیخ رشید کو بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں تاہم وہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق دو ہفتے قرنطینہ […]

انسانی جانوں کا تحفظ پریس کانفرنسوں سے نہیں ہو گا:چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے انسانی جانوں کا تحفظ صرف پریس کانفرنسیں کرنے سے نہیں بلکہ قانون سازی اور عملی اقدامات سے ہو گا۔ کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی۔دوران […]