Pakistan

پاکستان کے محمد راشد نے 50 عالمی ریکارڈز کا سنگ میل عبور کر لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے محمد راشد نے 50 عالمی ریکارڈز کا سنگ میل عبور کر لیا۔ محمد راشد دنیا میں ماشل آرٹس میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گئے اور گنیز ریکارڈ میں مزید 3 عالمی ریکارڈزکے ساتھ ان کے اعزازات کی تعداد 51 ہوگئی جبکہ ان کی اکیڈمی کے ریکارڈز 65 […]

انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے:شاہد آفریدی

کوئٹہ(سپورٹس ڈیسک)سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے دورہ کے موقع پر سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ لوگوں کی خدمت کا سفر گزشتہ 3 ماہ سے جاری ہے تاہم میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 93983 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1935 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 93983 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 615 اور پنجاب میں کورونا سے 659 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں […]

سندھ میں آج اورکل مکمل لاک ڈاؤن ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمگیر وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سندھ میں آج اورکل مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ آج یعنی ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کے دوران کریانہ، سبزی اور گوشت کی دکانوں کو استثنیٰ حاصل ہو گا جب کہ لاک ڈاؤن کے دوران ڈیری کی دکانیں بھی کھلی رہیں گی۔ دوسری جانب […]

یوسف رضا گیلانی نے امریکی خاتون کے الزامات کو مسترد کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی شہری سنتھیا رچی کے الزامات کو گھٹیا قرار دیکر کر مسترد کر دیا۔ پاکستان میں مقیم امریکی خاتون سنتھیا رچی کی جانب سے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ کی گئی تھی۔سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر جنسی زیادتی جب کہ […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 90290 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 27 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1838 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 90290 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 575 اور پنجاب میں کورونا سے 629 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]

قومی اسمبلی کے مزید 10 ملازمین کورونا میں مبتلا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تین روز کے دوران قومی اسمبلی کے کورونا وائرس سے متاثرہ ملازمین کی تعداد 30 سے زائد ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے مزید 10 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد قومی ادارہ صحت نے رپورٹ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع […]

لاہور،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانیں سیل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مارکیٹوں میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے پر کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے متعدد دکانیں سیل کردیں۔ پنجاب میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد لاہور میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ آپریشن شروع کردیا۔ضلعی حکام اور پولیس افسران نے ایس او […]

وزیراعظم کا ایک بار پھر فرنٹ لائن طبی عملے کو خراج تحسین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر مقابلہ کرنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز اور ہیلتھ کئیرسٹاف کی خدمات لائق تحسین ہیں، پوری قوم ان […]

اسلام آباد،کورونا میں اضافہ، 9 مقامات سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد انتظامیہ نے 9 مقامات کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ان مقامات میں سعودی پاک ٹاور میں نجی موبائل کمپنی کا دفتر بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان سپورٹس بورڈ کو مکمل سیل کیا جائے گا جب کہ چٹھہ […]