Pakistan

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج امن دستوں کا دن منایا جا رہا ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج امن دستوں کا دن منایا جا رہا ہے۔ امن دستوں کا عالمی دن ہرسال 29 مئی منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے امن دستوں کی کاوشوں اور انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں کا برملا اعتراف کر کے انہیں بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کرنا ہے۔دیگر […]

قوم ملک کیلئے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹے گی:شبلی فراز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ جو اپنے بیانیے سے وفا نہ کرسکے وہ عوام سے کیا وفا کریں گے۔ شبلی فراز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ آج کے دن پاکستان کو اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ ہماری ایٹمی قوت پاکستان […]

کراچی کے سرکاری و نجی ہسپتالوں کے کورونا وارڈ مریضوں سے بھر گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں قائم کورونا وارڈز مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں جیسے جیسے کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے ویسے ویسے سرکاری ہسپتال بھی بھرتے جارہے ہیں، کراچی کے کئی سرکاری اور نجی ہسپتالوں نے کورونا کے مزید مریض داخل کرنے سے […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 61227 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہزار 227 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 260 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 76 کیسز رپورٹ ہوئے […]

ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج رات سے اگلے 6 روز تک چاروں صوبوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، جہلم، چکوال، اٹک، میانوالی میں بادل برسیں گے جب کہ کئی شہروں میں آندھی بھی آئے گی۔ محکمہ موسمیات نے ڈیرہ غازی خان، ملتان، رحیم […]

ورلڈکپ میں بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا:بین سٹوکس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلش کرکٹر بین سٹوکس نے ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کے جان بوجھ کر ہارنے کا انکشاف کرکے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ برطانوی کرکٹر نے اپنی کتاب بین سٹوکس آن فائر میں لکھا ہے کہ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف 338 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم کی اپروچ حیران کن تھی۔ […]

طیارے میں اضافی عملہ لانے پر پی آئی اے کو بھاری جرمانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیرلائن کے طیارے میں اضافے عملے کے سوار ہونے پر ائیر لائن کو مانچسٹر اور ابو ظبی ائیرپورٹ پر جرمانہ کیاگیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کے طیارے میں تین کاک پٹ کریو زیادہ ہونے پر اسے مانچسٹر اور ابو ظبی میں جرمانے کا سامنا کرنا پڑا جہاں بارڈر سکیورٹی فورس نے ائیرلائن […]

نواز شریف کو ملکی خدمت کی سزا دی جارہی ہے:مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے یوم تکبیر کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوم تکبیر ہر سال نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا کی داستاں سناتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نےکہا کہ یوم تکبیر ہر سال نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا […]

عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شوال 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں میٹ کمپلیکس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی چیئرمین مُفتی منیب الرحمان کریں گے۔ چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 52437 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 14 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1101 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 52437 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 381 افراد […]