Pakistan

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی کوششیں جاری، پی سی بی حکام نیوزی لینڈ کو رام کرنے میں مصروف

لاہور(ویب ڈیسک): ) انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا عمل تیز کرنے کیلیے پی سی بی کی نگاہیں کیویز پر مرکوز ہیں۔ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہاکہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا سفر بتدریج جاری ہے،ہم راتوں رات کسی بہت بڑے قدم کی توقع نہیں کر سکتے تاہم درست […]

پاکستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ: قومی ٹیم کی نمبرون پوزیشن داؤ پر لگ گئی، ہارکی صورت میں کونسی پوزیشن ملے گی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی ٹوئنٹی20 کرکٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن داؤ پر لگ گئی۔پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان 2 ٹوئنٹی 20 میچز بالترتیب12 اور 13 جون کو ایڈنبرا میں کھیلے جائینگے، اس وقت گرین شرٹس رینکنگ میں 130 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں، نمبر 11 اسکاٹش ٹیم سے دونوں میچز جیتے تو ایک […]

پاکستان ، آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان ٹرائنگولر سریز کھٹائی میں‌پڑگئی، شائقینِ کرکٹ مایوس

لاہور(ویب ڈیسک): زمبابوین کرکٹرز نے معاوضوں کی عدم ادائیگی پر پاکستان اور آسٹریلیا کے ساتھ آئندہ ماہ شیڈول ٹرائنگولر ٹوئنٹی 20 سیریز کے بائیکاٹ کی دوبارہ دھمکی دیدی۔پلیئرز نے بورڈ کو الٹی میٹم دیا ہے کہ اگر ان کی تنخواہیں اور میچ فیس وغیرہ 25 جون تک ادا نہیں کی گئیں تو پھر وہ جولائی […]

کرکٹ ورلڈکپ 2019: معروف سابق کرکٹرزنے قومی ٹیم کو عالمی کپ کے لیے فیورٹ قراردیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ دو ہزار انیس کا ایک سالہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔سابق فاسٹ بالر وقار یونس نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان دیگر ٹیموں کیلئے بڑا خطرہ ثابت ہو گا۔ انگلینڈ میں گرین شرٹس کا ریکارڈ بھی اچھا […]

بھارت کو پھر پاکستان کیساتھ تعلقات میں بہتری اور بحالی کی یاد ستانے لگی، الزامات کا بھی سلسلہ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت کے مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات ایک حساس مسئلہ ہے۔ہندوستان یقینی طور پر تعلقات کومعمول پرلاناچاہتا ہے۔ لیکن اس کے لئے سب سے پہلے پڑوسی ملک کودہشت گردوں کی حمایت سے گریز کر نا ہو گا ۔ راج ناتھ سنگھ نے ہرزہ سرائی […]

ہیڈنگلے ٹیسٹ: انگلش کھلاڑیوں کے کیریئرداؤ پر لگ گئے، دوسراٹیسٹ ہارنے کی صورت میں ان کے ساتھ کیا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سے دوسرے ٹیسٹ میں انگلش کرکٹرز کی نوکریاں داؤپر لگ گئیں۔انگلش اوپنر الیسٹر کک نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنی موجودہ فارم کو تبدیل کرنے میں ناکام رہے تو پھر انگلینڈ کا ڈریسنگ روم اپنے نئے مہمانوں کو خوش آمدید کہہ رہا ہوگا۔ انھوں نے تسلیم […]

فٹبال ورلڈکپ 2026 : اہم اسلامی ملک کا ووٹ کے لیے رابطہ ، پاکستان کیا فیصلہ کرنے جارہا ہے

لاہور(ویب ڈیسک): فٹبال ورلڈکپ 2026 کی میزبانی کے امیدوار مراکش نے اپنی کوششیں تیزتر کرتے ہوئے ووٹ کے لیے پاکستان سے رجوع کرلیا۔ورلڈکپ 2026 کے میزبان کا فیصلہ آئندہ ماہ شروع ہونے والے میگا ایونٹ سے ایک روز قبل 13جون کو فیفا کانگریس میں ہوگا،کینیڈا، میکسیکو اور امریکہ مشترکہ طور پر ورلڈکپ 2026 کا انعقاد […]

لیڈزٹیسٹ: پاکستان کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مہنگا پڑگیا، سوکھے پتوں کی طرح وکٹیں گرنے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا آغاز لیڈز میں ہوگیاجس میں پاکستان نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو تاحال قومی ٹیم کو کافی مہنگا پڑا ہے ۔ پاکستان کے ابتدائی چار بلے باز صرف اڑسٹھ رنز پر پویلین واپس لوٹ گئے ہیں اس وقت کپتان سرفراز احمد اور […]

انگلینڈ اور پاکستان کے مابین دوسراٹیسٹ جمعہ کو لیڈز میں ہوگا، پاکستانی ٹیم کونسا نیا ہتھیار آزمانے جارہی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ جمعہ سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم لیڈز پہنچ چکی ہے اور پریکٹس سیشن میں مصروف ہے، دوسرے میچ میں فخر زمان کے ڈیبیو کا امکان ہے، […]