Paksitan

فٹنس مسائل نے حسن علی کا کیریئر داؤ پر لگادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فٹنس مسائل نے فاسٹ بولر حسن علی کے کیریئر کو ایک بار پھر داؤ پر لگادیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں شرکت کے بعد فاسٹ بولر حسن علی ان دنوں دوبارہ کمر کی تکلیف کا شکار ہیں۔ پی سی بی ان کے علاج کے لیے غیرملکی ڈاکٹرز سے بھی مشاورت کررہا […]

اے ایس ایف کے 23 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی ائیرپورٹس کے محافظوں میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے اے ایس ایف کے 23 ملازمین کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کے17ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہوئے،اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس […]

عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے:وقار یونس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہے عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے۔ قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے میڈیا سے آن لائن گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کو کورونا کے ساتھ ساتھ غربت سے بھی لڑنا ہے، وزیراعظم عمران خان […]

کورونا وائرس گرمیوں میں بھی پھیل سکتا ہے:چینی ماہرین

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چین کے ڈاکٹروں اور ماہرین کے وفد نے ملاقات کی جس میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لئے دو طرفہ تعاون اورمشترکہ کاوشوں کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔ چینی میڈیکل ٹیم نے کورونا وباکی روک تھام کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں […]

ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار ہوگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک ہزار ہوگئی ہے جب کہ درجنوں مشتبہ مریض بھی سامنے آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک […]

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے رضامند ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے رضامند ہو گئی، شیڈول کا اعلان تحریری پرپوزل کے بعد کیا جائے گا۔ دوسری جانب میلبورن کرکٹ کلب کی ٹیم بھی فروری میں پاکستان آئے گی۔ سی ای او پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

مقبوضہ کشمیر میں بھی لوگ یوم پاکستان منانے گھروں سے باہر نکل آئے

سری نگر (ویب ڈیسک) بھارتی ظلم و بربریت کے شکار مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان کے یوم آزادی کے دن گھروں سے باہر نکل آئے. تفصیلات کے مطابق کشمیری نے تمام تر مشکلات کو توڑتے ہوئے یوم پاکستان کو منا رہے ہیں، کشمیری نوجوانوں نے وادی میں جگہ جگہ سبز ہلالی پرچم لہرا دیے اور […]