Palestine

فلسطین کا متحدہ عرب امارات کی امداد قبول کرنے سے انکار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی حکام نے کورونا وائرس کیلئے متحدہ عرب امارات کی امداد قبول کرنے سے انکار کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کےمطابق فلسطینی اتھارٹی نے بذریعہ اسرائیلی ائیرپورٹ امداد بھیجنے پر متحدہ عرب امارات کی امداد کو مسترد کردیا اور اسے قبول کرنے سے انکار کردیا۔فلسطینی وزیر صحت نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ اماراتی […]

یہ وبائے عمواس اور اصحاب رسول ﷺ

یہ وبائے عمواس اور اصحاب رسول ﷺ پروفیسر وحیدالزمان طارق ہر عہد میں وبائیں دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیتی رہیں ہیں اور انہوں نے تاریخ کا رخ موڑا ہے۔ بڑی بڑی سلطنتیں اس کے باعث زوال پذیر ہوئیں۔یہ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی خلافت کا زمانہ تھا۔ ۱۷ہجری کے اواخر یا ۱۸ہجری […]

دنیا عہد کرے کہ امن کو امن سے ہی قائم کرے گی!

دنیا عہد کرے کہ امن کو امن سے ہی قائم کرے گی! (شیخ خالد زاہد) ایمان کی بنیاد صبر و تحمل پر رکھی گئی ۔ اسلام کی اعلانیہ دعوت کے بعدمکے والوں کاآپ ﷺ کے اصحاب ؓ کے ساتھ برتاﺅ کسی سے ڈھکا چھپانہیں ۔ ہم آج جس اسلام کے نام لیوا ہیں یہ ان […]

ایمان یاسین اسرائیل کی پہلی مسلم خاتون رکن اسمبلی منتخب

لاہور(ویب ڈیسک)اسرائیل میں پہلی بار 55 سالہ ایمان یاسین خطیب باحجاب مسلمان خاتون رکن اسمبلی منتخب ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں پہلی مرتبہ ایک باحجاب مسلم خاتون الیکشن جیت کر رکن اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں۔ 55 سالہ ایمان یاسین خطیب فلسطینی نژاد اسرائیلی مسلمان ہیں جو اس سے قبل بھی مقامی […]

او آئی سی نے امریکہ کا مشرقِ وسطیٰ سے متعلق منصوبہ مسترد کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): عرب لیگ کے بعد اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مشرق وسطی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدی کی ڈیل کو مسترد کر دیا ہے۔ او آئی سی کا اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوا، اجلاس کے دوران 57 ممبران نے شرکت کی، اجلاس کے دوران تمام […]

امریکا میں پی ایل او کے بنک کھاتے منجمند، عملے کے ویزے منسوخ

لاہور(ویب ڈیسک): امریکا نے تنظیم آزادی فلسطینی پی ایل او کے تمام بنک کھاتے منجمد کرد ئیے ہیں اور فلسطینی سفارتی عملے کے ویزے منسوخ کرتے ہوئے انہیں ملک سے نکل جانے کا حکم دیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حنان عشراوی نے بتایا کہ امریکی حکام […]

سعودی عرب نے فلسطینی پناہ گزینوں کو ویزے جاری کرنا بند کر دئیے

لاہور(ویب ڈیسک): سعودی عرب نے فلسطینی پناہ گزینوں کو ویزے جاری کرنا بند کر دئیے ۔لبنان میں متعین سعودی عرب کے سفارت خانے کی جانب سے حال ہی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات نے کئی سوالات جنم د ئیے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق بیروت میں سعودی عرب […]

اپاہج فلسطینیوں نے عزم و ہمت کی نئی داستان رقم کردی، فٹبال ٹیم بناکر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

لاہو(ویب ڈیسک): اسرائیلی گولہ باری اور دیگر حادثات میں زخمی ہو کر اپاہج ہوجانیوالے فلسطینی افراد نے فٹبال ٹیم بنالی اور اس کا نام ’’دی ہیروز ‘‘رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق فلسطینی علاقے غزہ کے شہر دیر البلح میں اسرائیلی بمباری سے ہزاروں افراد زخمی ہوئے جن میں سے کئی لوگوں کی جان بچانے کیلئے ان […]

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف معروف کولمبین گلوکارہ شکیرانے اسرائیل میں پرفارم کرنے سے انکارکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): کولمبیا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارا شکیرا نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کا فلسطینی شہریوں پر جہاں ظلم وستم جاری ہے وہاں دنیا بھر میں سخت مذمت بھی کی جا رہی ہے، […]