Paris

کورونا کیخلاف جنگ میں سپین کی شہزادی اپنی زندگی کی بازی ہارگئیں

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس میں مبتلا سپین کی 86 سالہ ’سرخ شہزادی‘ کے نام سے مشہور شہزادی ماریہ ٹیریسا مہلک وائرس سے جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سپین کی بوربون پرما کی شہزادی اور بادشاہ فلیپ چہارم کی کزن ماریہ ٹیریسا کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئیں وہ پیرس میں […]

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقراررکھنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرارکھنے کا فیصلہ کیا ہے. حتمی فیصلہ جون میں ہونیوالے اجلاس میں کیاجائیگا. اری اعلامیہ کے مطابق پیرس پلینری اجلاس 16 سے 21 فروری تک جاری رہا۔ وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے اس میں شرکت کی۔ […]

پاکستانی وفد ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں شرکت کیلئے پیرس روانہ

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیرحماداظہرکی سربراہی میں پاکستانی وفد فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہم اجلاس میں شرکت کیلئے فرانسیسی دارالحکومت پیرس روانہ ہوگیا. اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے. فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پلینری اجلاس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کل سے شروع ہو گا جو […]

پیرس کے معروف ہوٹل میں سعودی شاہی خاندان سے بہت بڑاہاتھ ہوگیا، لاکھوں ڈالرزمالیت کے زیورات سے محروم

لاہور(ویب ڈیسک): پیرس کے مشہور رٹز ہوٹل سے سعودی شاہی خاندان کے 11 کروڑ 46 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے جس کی رپورٹ درج کرادی گئی۔سعودی شاہی خاندان کے فرد کا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ چوری کی واردات جمعے کی دوپہر کو ہوئی اور چوری شدہ زیورات و […]