PCB

سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالنامے کا جواب تیار کرلیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالنامے کا جواب تیار کرلیا تاہم ان کی جانب سے بدھ کو اسے جمع کرانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وکلا ٹیم کی طرف سے تیار کردہ جواب میں سلیم ملک نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیاکہ اگر بورڈ کے […]

شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ اور آئی پی ایل کو اپنے ملک میں کھیلی جانے والی بگ بیش سے کہیں زیادہ بہتر قرار دے دیا۔ شین واٹسن نے اپنے ایک بلاگ میں لکھاکہ پی ایس ایل اور انڈین لیگ میں جس ایک چیز پر سب سے زیادہ توجہ […]

قومی کرکٹرز کیلئے کٹوتی کی بجائے اضافے کی خوشخبری

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیا سینٹرل کنٹریکٹ پانے والوں کی تنخواہوں میں اضافہ یقینی ہوگیا، کرکٹرز کو خوشخبری سنا دی گئی۔ قومی کرکٹرز کیلیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان بدھ کو کیا گیا تھا،تاحال تنخواہوں میں متوقع اضافہ کے حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کا کہنا ہے […]

عمر اکمل کا اپنی سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف اوقات میں کوڈ آف کنڈکٹ […]

فٹنس مسائل نے حسن علی کا کیریئر داؤ پر لگادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فٹنس مسائل نے فاسٹ بولر حسن علی کے کیریئر کو ایک بار پھر داؤ پر لگادیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں شرکت کے بعد فاسٹ بولر حسن علی ان دنوں دوبارہ کمر کی تکلیف کا شکار ہیں۔ پی سی بی ان کے علاج کے لیے غیرملکی ڈاکٹرز سے بھی مشاورت کررہا […]

وائٹ بال میں ناکام یاسر شاہ کی باؤلنگ میں ورائٹی نہیں:مشتاق احمد

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ یاسر شاہ، ناتھن لیون اور روی چندرن ایشون بولنگ میں ورائیٹی نہ ہونے کی وجہ سے وائٹ بال کرکٹ میں کامیابی حاصل نہیں کرپائے۔ انھوں نے کہا کہ یہ تینوں سپنرز ٹیسٹ کرکٹ میں کافی کامیابی سمیٹ چکے مگر محدود اوورز کے مقابلوں […]

سعید اجمل نے رانا نویدالحسن کے الزامات کو جھوٹ قرار دے دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سعید اجمل نے رانا نویدالحسن کے الزامات کو غلط قرار دے دیا، سابق پیسر نے کہا تھا کہ کھلاڑی یونس خان کو کپتانی سے ہٹانا چاہتے تھے۔ اس لیے 2009 میں نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں جان بوجھ کر ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ’’پاک پیشن‘‘ ویب سائٹ کو انٹرویو میں سعید اجمل نے […]

فکسنگ کیخلاف بولنے پر میرا کیریئر جلد ختم ہوا:عاقب جاوید

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فکسنگ کے خلاف بولنے پر میرا کیریئر جلد ختم ہوگیا۔ ایک انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ کرکٹر تو کئی قابو آئے لیکن مافیا کی کبھی نشاندہی نہیں ہوئی، فکسنگ کیخلاف بولنے پر مجھے دھمکیاں ملتی رہیں کہ تمہاری بوٹی بوٹی کردیں گے، […]

عامر سہیل کا عمران خان سے وسیم اکرم کے احتساب کا مطالبہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)عامر سہیل نے کہا ہے کہ وسیم اکرم نے اس بات کو یقینی بنایا کہ پاکستان 1992ء کے بعد ٹرافی نہ جیت سکے۔ عامر سہیل نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ورلڈکپ1996 کوارٹر فائنل میں ٹاس سے صرف 5 منٹ پہلے قیادت کا بتایا گیا،البتہ وسیم اکرم کے نہ کھیلنے کے بارے میں […]

محمد آصف بھی امتیازی سلوک کا شکوہ زبان پر لے آئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد آصف بھی امتیازی سلوک کا شکوہ زبان پر لے آئے ہیں۔ اپنے انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر محمد آصف کا کہنا ہے کہ ہر کوئی میری بولنگ کی تعریف کرتا تھا لیکن پی سی بی نے مجھے بچانے کی کوشش نہیں کی، مجھ سے پہلے بھی کرکٹرز میچ […]