Pervaiz Khatak

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویزخٹک بڑی مشکل میں پھنس گئے، کامیابی کا نوٹیفکیشن نہ جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کیخلاف سیاسی مخالفین کے متعلق نازیبا گفتگوکیس کی سماعت ہوئی جس میں پرویز خٹک کے وکیل بابر اعوان نے دلائل دیے اور جواب جمع کروایا لیکن الیکشن کمیشن ان کا جواب مسترد کرکے ریمارکس دیے کہ پی ٹی آئی قیادت شرمناک کام […]

سیاسی مخالفین کیخلاف نازیباالفاظ کا استعمال، الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بعد تین اہم ترین قومی رہنماؤں کو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم ترین قومی رہنماؤں کی سیاسی مخالفین کیخلاف نازیبا گفتگوکا نوٹس لیکر طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء پرویز خٹک، سابق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق اور جمیعتِ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو اکیس جولائی کو طلب کرلیا ہے اور حکم […]

عائشہ گلالئی نے عمران خان کی بجائے پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانیوالے رہنماء کیخلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ رکن اور حال ہی میں اپنی علیحدہ پارٹی بنانے والی عائشہ گلالئی نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویزخٹک کیخلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے پرویزخٹک کے مقابلے میں این اے چھبیس اور پی کے اکسٹھ اور چونسٹھ سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ […]