PFA

کیپٹن (ر) محمد عثمان نے عوام کی صحت کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو نئے احکامات جاری کردیے

لاہور(آئی آئی پی) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان نے فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا دورہ کیا۔انہوں نے پنجاب فوڈ اتھارٹی فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی استعداد کار بڑھانے کے لیے جامع پالیسی کی تیارکرنے کے احکامات جاری کیے۔اے ڈی جی ٹیکنیکل کو 5روز میں لیبارٹری کی توسیع اورتمام درکار وسائل کی فہرست مرتب […]