PIA

پرواز سے پہلے پی آئی اے کے میزبانوں کا الکوحل ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نے پرواز سے پہلے اپنے فضائی میزبانوں کا الکوحل ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کے لئے نئے احکامات جاری کر دیے۔ آئندہ فلائٹ سے پہلے پی آئی اے کے تمام فضائی میزبانوں کے الکوحل ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیے گئے ہیں۔ اندرون و […]

غلام سرور کے بیان کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن کے بیان نے حیرت زدہ کر دیا

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی کے ایک بیان نے پی آئی اے کی رہی سہی عزت کا بھی دیوالیہ نکال دیا تھا اور پوری دنیا پی آئی اے کو مشکوک نگاہوں سے دیکھنے لگی تھی مگر اب ڈی جی ایوی ایشن کے ایک بیان نے سارا معاملہ ہی پلٹ کر رکھ دیا ہے ہے اُنہوں […]

طیارہ حادثہ،82 افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ ادا کردیے:پی آئی اے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو رقوم کی ادائیگی شروع کردی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 82 افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے اور زخمی ہونے والی 2 بچیوں کو 5 لاکھ روپے دیے ہیں۔ خیال رہے کہ […]

اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھا کر 45 فیصد کر دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم جون سے اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اندرون ملک پروازوں کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اندرون ملک پروازوں میں […]

طیارہ حادثہ،ائیربس ماہرین کی ٹیم اتوار کو تحقیقات مکمل کرلے گی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے آنے والے ائیر بس کمپنی کے ماہرین اتوار کو تحقیقات مکمل کرکے پیر کو واپس روانہ ہوجائیں گے۔ پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ائیر بس کی ٹیم 25 مئی کو کراچی پہنچی تھی۔ائیر بس کمپنی کے ماہرین اتوار تک اپنی تحقیقات مکمل […]

طیارہ حادثہ،جہاز کے ملبے سے ملنے والی مزید رقم پی آئی اے کے حوالے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز حکام نے حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے ملبے سے ملنے والی مزید رقم پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے حوالے کر دی۔ 22 مئی کو پی آئی اے کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ رن وے سے چند سیکنڈز کے فاصلے پر آبادی میں گر کر تباہ ہوگیا تھا […]

طیارے میں اضافی عملہ لانے پر پی آئی اے کو بھاری جرمانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیرلائن کے طیارے میں اضافے عملے کے سوار ہونے پر ائیر لائن کو مانچسٹر اور ابو ظبی ائیرپورٹ پر جرمانہ کیاگیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کے طیارے میں تین کاک پٹ کریو زیادہ ہونے پر اسے مانچسٹر اور ابو ظبی میں جرمانے کا سامنا کرنا پڑا جہاں بارڈر سکیورٹی فورس نے ائیرلائن […]

طیارہ حادثہ،کاک پٹ وائس ریکارڈرکی تلاش کا دائرہ وسیع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ائیربس کی ٹیم کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں اور ٹیم آج کاک پٹ وائس ریکارڈ کی تلاش کا دائرہ وسیع کرے گی جب کہ عمارتوں کی خصوصی انسپیکشن کا ٹاسک تحقیقاتی ٹیم کو دے دیا گیا ہے۔ ائیر بس ماہرین کی ٹیم آج بھی تحقیقات کے حوالے […]

طیارہ حادثہ،پنجاب فرانزک لیب کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ تکنیکی طور پر مکمل فٹ تھا اور اس حال ہی میں انسپکشن ہوئی تھی، جہاز کے لینڈنگ گئیر میں خرابی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، حادثے کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی […]

طیارہ حادثہ،کوئی رہائشی جاں بحق نہیں ہوا:ڈپٹی کمشنر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی کمشنر کورنگی نے تصدیق کی ہے کہ طیارہ حادثے میں ماڈل کالونی جناح گارڈن کا کوئی رہائشی جاں بحق نہیں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر کورنگی کے مطابق طیارہ ماڈل کالونی جناح گارڈن کے بلاک اے اور آرمیں گرا جس سے 19گھروں کو نقصان پہنچا اور ان میں 2 گھر مکمل طور پر جل گئے۔ڈی […]