PM Imran Khan

وزیراعظم عمران خان کی نو منتخب افغان صدر اشرف غنی کو مبارکباد

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے نو منتخب صدر اشرف غنی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ میں افغانستان کے صدر اشرف غنی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہوں۔ پاکستان خطے […]

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی مستعفی ہو گئے

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی مستعفی ہو گئے ہیں، انہوں نے ذاتی وجوہات پر عہدے سے استعفیٰ دیا۔ خیال رہے کہ زبیر گیلانی کو گزشتہ سال جولائی میں چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ تعینات کیا گیا تھا۔ انہوں نے گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں […]

وزیراعظم عمران خان کا ترک صدرطیب اردگان سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر طیب اردگان سے ٹیلی فونک رابطہ ہواہے جس میں وزیراعظم پاکستان نے ترک فوجیوں کی ہلاکت پر اظہارِافسوس کیا. واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل شام کے علاقے ادلب میں بشار الاسد کی سرکاری فوج نے فضائی حملہ کر کے 33 ترک فوجیوں کو ہلاک کر دیا […]

امریکہ طالبان امن معاہدہ ، وزیراعظم عمران خان کا ردِعمل سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے امریکہ طالبان امن معاہدے پر ردِعمل دیتے ہوئے بیان جاری کیاہے پاکستان امن معاہدے کا خیرمقدم کرتاہے. قطر کےدارالحکومت دوحہ میں ہونے والے طالبان اور امریکہ کے تاریخی امن معاہدے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دونوں فریقین […]

” بھارت میں ریاستی دہشتگری اورمسلمانوں کا قتلِ عام جاری ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹرپر پیغام جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ بھارت میں ریاستی دہشتگردی اورمسلمانوں کا قتلِ‌عام جاری ہے. پولیس اور آر ایس ایس غنڈوں کے ذریعے مسلمانوں کو انتہاء پسندی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کشمیریوں […]

” آنیوالے دنوں میں عوامی ریلیف کیلئے اہم فیصلے کروں گا “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی ہوا جس میں وزیراعظم پاکستان نے اظہارِخیال کرتے ہوئے کہا ہے وہ آنیوالے دنوں میں عوامی ریلیف کیلئے اہم فیصلے کرینگے. تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں توانائی کے شعبہ میں عوامی ریلیف کیلئے […]

برطانوی موسیقار راجرواٹرزبھی بھارتی مظالم کیخلاف میدان میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): برطانوی موسیقارراجرواٹرزبھی بھارتی مظالم کیخلاف میدان میں آگئے ہیں جس پر وزیراعظم عمران خان ٹوئٹ کرتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے. وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امن کے داعی موسیقار نے بھی بھارت میں فسادات کا نوٹس لے لیا ہے۔ وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری بھارت میں […]

وزیراعظم عمران خان دورہ قطرمکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان قطرکا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں. وزیراعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچے جہاں انہوں نے قطر کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتوں میں باہمی تعاون کے فروغ اور علاقائی صورتحال سے متعلق امور پر بات چیت کی۔ وزیراعظم عمران خان […]

وزیراعظم عمران خان سے معروف غیرملکی کرکٹرزکی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 میں شرکت کیلئے آنیوالے معروف سابق لیجنڈری غیرملکی کرکٹرزنے وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ فائیو کے میچز زور و شوری سے جاری ہیں، غیر ملکی کرکٹرز نے لیگ کی رونقیں بڑھائی ہوئی ہیں۔ آج وزیراعظم عمران خان کے ساتھ […]

” اللہ تعالیٰ کا شکرہے، مشکل وقت سے نکل آئے ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے بھارتی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے اور 27 فروری کے دن پاکستان ایئرفورس کی دشمن کیخلاف تاریخی کامیابی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکرہے کہ مشکل وقت سے نکل آئے ہیں. وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ […]