بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : PM

ٹیگ کی محفوظات : PM

عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، سیاسی و عسکری قیادت کی شرکت

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی اور دیگر سینئرحکام نے شرکت کی۔ ترجمان نے بتایا کہ اجلاس میں دوست ممالک کےساتھ دوطرفہ ...

مزید پڑھیں »
انصاف

پی ٹی وی حملہ کیس: وزیراعظم پاکستان سمیت کابینہ کےبیشتراراکین عدالتی کٹہرے میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک):انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی اے ٹی سی میں سماعت ہوئی،شاہ محمودقریشی،اسدعمرنے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سرکاری مصروفیات کے باعث پیش نہیں ...

مزید پڑھیں »
وفاقی کابینہ

16 وزراء اور 5 مشیروں پر مشتمل نئی وفاقی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین نے نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔نو منتخب وفاقی کابینہ 16 وزراءاور 5 مشیروں پر مشتمل ہے۔ ایم کیوایم کے سینیٹر فروغ نسیم کو قانون و انصاف اور خالد مقبول صدیقی کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت دی گئی ہے۔ان ...

مزید پڑھیں »
اٹل بہاری واجپائی

سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 برس کی عمر میں دنیا سے کوچ کر گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اٹل بہاری واجپائی کئی ہفتوں سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے جنہیں گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر لائف سپورٹ سسٹم کیساتھ منتقل کیا گیا تھا۔اٹل بہاری واجپائی دومرتبہ بھارت کے وزیراعظم منتحب ہوئے تھے.

مزید پڑھیں »
عید

نگران حکومت اہم ترین فیصلے پر عملدرآمد کروانےمیں ناکام، سب کی نظریں عمران خان پر جم گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): نگران حکومت ایون فیلڈریفرنس میں سزاپانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں جائیدادضبط کرنے کے فیصلے پرعملدرآمدکرنے میں ناکام ہوگئی اب نئی حکومت اس فیصلے پرعملدرآمدکرائے گی۔ نجی ٹی وی چینل کا ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ ایون فیلڈریفرنس کا فیصلہ آئے 3ہفتے گزرگئے لیکن نگران حکومت کی جانب سے وزارت خارجہ کولندن فلیٹ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم بننے سے پہلے ہی چینیوں نے عمران خان کو مشورے دینے شروع کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف اور عمران خان کی حالیہ انتخابات میں کامیابی کو انڈین، مغربی میڈیا کیساتھ ساتھ چینی میڈیا میں بھی کافی پذیرائی مل رہی ہے ۔ کامیابی کے اعلان کے بعد چینی میڈیانے عمران خان مشورہ دیا کہ وہ مغربی میڈیا سے بچ کر رہیں کیونکہ مغربی ممالک اور میڈیا پاکستان چائنہ اکنامک کوریڈورکے منصوبے کو سبوتاژکرنا ...

مزید پڑھیں »
جنگی اختیارات

اسرائیلی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین کر بے دست وپا کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لے لیے گئے ہیں،جس کے بعد اب پوری سیکیورٹی کونسل جنگ کا فیصلہ کرے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی اختیارات پھر واپس لے لئے گئے۔بد ھ کو پارلیمنٹ میں اختیار پر نظر ثانی اور ترامیم کی گئیں،اس ...

مزید پڑھیں »
امریکی

اہم امریکی شخصیت کی اچانک پاکستان آمد، دونوں حکومتوں میں کیا معاملات طے ہونے جارہے ہیں، بڑی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): امریکا کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں جہاں وہ پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں جہاں وہ پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گی، اس کے علاوہ وزارت خارجہ میں ...

مزید پڑھیں »
بینظیر بھٹو

بینظیر بھٹو کا ایسااعزاز جو اٹھائیس سال بعد نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم نے چھین لیا، سوشل میڈیا پر چرچے

لاہور(ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن دنیا کی دوسری خاتون وزیراعظم بن گئی ہیں جنہوں نے اپنی وزارتِ عظمیٰ کے دوران بیٹی کو جنم دیا ہے۔ اس سے قبل یہ اعزارصرف پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کو حاصل تھا جنہوں نے اٹھائیس سال پہلے وزارتِ عظمیٰ کے دوران بچے کو جنم دیا تھا۔ کیوی وزیراعظم نے ...

مزید پڑھیں »
عید

نگران وزیراعظم کے عہدے پر براجمان ہوتے ہی شاہ خرچیاں مہنگی پڑگئیں، جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کیخلاف بھی درخواست سماعت کے لیے منظور

لاہور(ویب ڈیسک): سابق چیف جسٹس آف پاکستان اور حال ہی میں نگران وزیراعظم کے عہدے پر براجمان ہونیوالے جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کیخلاف بھی اختیارات سے تجاوزاور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست گزار بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری نے مؤقف اختیا رکیا کہ نگران وزیراعظم نے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی ...

مزید پڑھیں »