PM

” وزیراعظم کو بتایا جائے 2 وزارتیں سو رہی ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ تیزگام کی تحقیقاتی رپورٹ پیش نہ ہونے پر وزارتِ داخلہ اوروزارتِ ریلوے پر سخت برہمی کا اظہارکیا اور ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پاکستان کو بتایاجائے کہ دو وزارتیں سورہی ہیں. اسلام آباد ہائی کورٹ میں سانحہ تیز گام تحقیقات کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجاویز وزیراعظم کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔وفاقی بیوروکریسی کا سب سے بڑا فورم تجاویز وزیراعظم کو بھجوائے گا ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ سے تنخواہوں میں اضافے کی تجاویز وزیراعظم کو بھجوائی جائیں گی،وفاقی ملازمین کو خصوصی الاؤنسز دینے […]

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی جاپانی وزیراعظم کے مشیرسے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی وزیراعظم کے مشیرکی ملاقات ہوئی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی وزیراعظم کے مشیر کی جی ایچ کیو راولپنڈی […]

سنا مارین نے دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): فن لینڈ میں نومنتخب وزیراعظم 34 سالہ سنا مارین نے دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم ہونے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فن لینڈ میں وزیراعظم آنتی رائے کے مستعفی ہونے کے بعد حکمراں جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے کابینہ کی رکن سنا مارین کو […]

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، سیاسی و عسکری قیادت کی شرکت

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی اور دیگر سینئرحکام نے شرکت کی۔ ترجمان نے بتایا کہ اجلاس […]

پی ٹی وی حملہ کیس: وزیراعظم پاکستان سمیت کابینہ کےبیشتراراکین عدالتی کٹہرے میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک):انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی اے ٹی سی میں سماعت ہوئی،شاہ محمودقریشی،اسدعمرنے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سرکاری […]

16 وزراء اور 5 مشیروں پر مشتمل نئی وفاقی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین نے نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔نو منتخب وفاقی کابینہ 16 وزراءاور 5 مشیروں پر مشتمل ہے۔ ایم کیوایم کے سینیٹر فروغ نسیم کو قانون و انصاف اور خالد مقبول صدیقی کو انفارمیشن ٹیکنالوجی […]

سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 برس کی عمر میں دنیا سے کوچ کر گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اٹل بہاری واجپائی کئی ہفتوں سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے جنہیں گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر لائف سپورٹ سسٹم کیساتھ منتقل کیا گیا تھا۔اٹل بہاری واجپائی دومرتبہ بھارت کے وزیراعظم منتحب ہوئے تھے.

نگران حکومت اہم ترین فیصلے پر عملدرآمد کروانےمیں ناکام، سب کی نظریں عمران خان پر جم گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): نگران حکومت ایون فیلڈریفرنس میں سزاپانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں جائیدادضبط کرنے کے فیصلے پرعملدرآمدکرنے میں ناکام ہوگئی اب نئی حکومت اس فیصلے پرعملدرآمدکرائے گی۔ نجی ٹی وی چینل کا ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ ایون فیلڈریفرنس کا فیصلہ آئے 3ہفتے گزرگئے لیکن نگران حکومت کی جانب […]

وزیراعظم بننے سے پہلے ہی چینیوں نے عمران خان کو مشورے دینے شروع کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف اور عمران خان کی حالیہ انتخابات میں کامیابی کو انڈین، مغربی میڈیا کیساتھ ساتھ چینی میڈیا میں بھی کافی پذیرائی مل رہی ہے ۔ کامیابی کے اعلان کے بعد چینی میڈیانے عمران خان مشورہ دیا کہ وہ مغربی میڈیا سے بچ کر رہیں کیونکہ مغربی ممالک اور میڈیا پاکستان چائنہ […]