PML-N

اپوزیشن تقسیم اور ن لیگ میں بھی دو دھڑے ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن تقسیم ہے اور ن لیگ میں بھی دو دھڑے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آج این اے 156 میں مختلف منصوبوں کا اغاز کررہا ہوں، اس حلقے میں تین پارکوں کا افتتاح کررہے ہیں، […]