بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : PMLN

ٹیگ کی محفوظات : PMLN

شہبازشریف, ن لیگ, لندن, اجلاس

شہبازشریف کی زیرصدارت ن لیگ کا لندن میں اہم اجلاس

لاہور(ویب ڈیسک): برطانیہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس سابق وزیراعلیٰ پنجاب، مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید، سینئر رہنما ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس ؛ نواز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(ویب ڈیسک) العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، نیب کی سزا بڑھانے کی درخواست پر بھی 18 دسمبر کو سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق : اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔ جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔ ...

مزید پڑھیں »
(ن) لیگ

شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی یکجا ہو گئیں

اسلام آباد (یواین پی) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر قومی اسمبلی میں دونوں بڑی اپوزیشن جماعتیں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی یکجا ہو گئیں۔ ایوان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی تصاویر کے پلے کارڈز لہرا لئے گئے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ارکان نے بازو¶ں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں۔ شہباز ...

مزید پڑھیں »
مسلم لیگ (ن)

نواز شریف کو شناختی کارڈ نہ لانے پر ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا

لاہور (ویب‌ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف ضمنی انتخابات میں شناختی کارڈ ساتھ نہ لانے پر ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا. تفصیلات کے مطابق نواز شریف جب گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے گئے تو ان کے پاس شناختی کارڈ نہیں تھا جس پر انہیں ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی گئی اور وہ بغیر ...

مزید پڑھیں »
چین پاکستان معاشی راہداری

چین پاکستان معاشی راہداری کے متعلق گردش کرتی افواہیں پر ن لیگ اور پی ٹی آئی آمنے سامنے آگئیں، الزامات کی بوچھاڑ

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت نے سی پیک کے فنڈز روک لئے ہیں جس سے سی پیک کے مغربی حصے کی تکمیل میں تاخیر ہو جائیگی ،چین نے ہمارا اس وقت ساتھ دیا جب کوئی ہمیں دس ڈالر دینے کے لئے تیار نہیں تھا ۔ احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

احتساب عدالت میں پیشی کے دوران لیگی رہنماؤں نے نوازشریف کو ایساتحفہ دیدیاکہ پاکستانیوں کو حیرت کا زوردارجھٹکالگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت میں پیشی کے دوران پارٹی رہنما نے نوازشریف کو کتابوں کا تحفہ پیش کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی رہنما کی جانب نوازشریف کو رابرٹ گرین اور جوز ایلفر کی کتاب ” دی 48 لاز آف پاور “ تحفے میں دی گئی جبکہ اس کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »
بیگم کلثوم نواز

مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی سے اپنی راہیں جداکرلیں، احتساب عدالت سے نوازشریف کا دنگ کردینے والا بیان سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مضبوط اور جاندار اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے لئے پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ انہوں نے پیپلزپارٹی کو تحریک انصاف کی بغل بچہ پارٹی قرار دیا۔ متفقہ صدارتی امیدوار لانے کے معاملے میں لیگی راہنماؤں کو پیپلزپارٹی سے مزید مشاورت کرنے سے منع کر دیا اور ...

مزید پڑھیں »
شہباز شریف

پاکستنا مسلم لیگ ن نے پی پی پی کے صدارتی انتخابات کے لیےنامزدامیدوار اعتزازاحسن پر تحفظات کا اظہارکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): ہبازشریف کے زیرصدارت اجلاس میں ن لیگ نے صدارتی امیدوار کیلئے اعتزاز احسن پر تحفظات کا اظہار کردیااور متفقہ امیدوار لانے پر زور دیا ہے۔ اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی نے مشاورت کے بغیر اعتزاز احسن کو نامزد کیا،ن لیگ پیپلزپارٹی دیگر جماعتوں سے مشاورت کرے گیاجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا ...

مزید پڑھیں »
شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ ن کا شہبازشریف کی زیرِ صدارت سیاسی امورپر اہم اجلاس ماڈل ٹاؤن میں‌طلب

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں اجلاس طلب کرلیاجس میں صدارتی انتخابات سمیت دیگرامورپربات ہوگی۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مہتاب عباسی،امیرمقام،قادربلوچ،سعدرفیق،راناتنویر،خرم دستگیر اورایاز صادق بھی شریک ہوں گے۔مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے اجلاس میں نوازشریف اورمریم نوازکے ...

مزید پڑھیں »
شہبازشریف

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمقررہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) قرار دے دیا جس کے بعد ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔دوسری جانب شہباز شریف کے اپوزیشن لیڈر بننے پر عوامی تحریک نے کہا ...

مزید پڑھیں »