PMLN

ن لیگ کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ نون نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا فیصلہ کرلیا، فیصلہ نون لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کیا گیا۔ لندن میں موجود نون لیگ کی پارٹی قیادت نے پارٹی اراکین کو ہدایت کی ہے کہ آر می چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا بل اتفاق رائے سے منظور کیا […]

مسلم لیگ(ن) نے نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ(ن) نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، درخواست میں وفاقی حکومت اور دیگر کو فریق بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیگی ایم این اے محسن شاہ نواز رانجھا نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عدالت میں کیس زیر سماعت ہونے کے باوجود نئے آرڈیننس جاری […]

ایف آئی اے کا ن لیگ کے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن پر چھاپہ

لاہور(ویب ڈیسک): فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی ٹیم نے جج ویڈیو سکینڈل کے سلسلے میں لاہور میں ن لیگ کے دفتر پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے یہ اہم کارروائی ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ پر کی گئی۔ اس موقع پر دفتر میں موجود […]

آرمی چیف کی ایکسٹینشن سے متعلق ن لیگ کا مؤقف سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے حکومت زیادہ ٹھیکے دار نہ بنے،سپریم کورٹ نے پارلیمان کو قانون سازی کا حکم دیاہے۔ن لیگ اس بارے میں وہ کرے گی جو پاکستان ، اس کے عوام اور افواج پاکستان کیلئے بہتر […]

سابق وزیراعظم شاہد خان عباسی بھی جیل میں‌ بیمارپڑگئے

لاہور(ویب ڈیسک): ایل این جی کیس میں زیرحراست شاہد خاقان عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبعیت خراب ہو گئی، ڈاکٹرز کی سفارش پر ن لیگی رہنما کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں ان کی ہرنیا کی سرجری کی جائے گی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج ہسپتال منتقل کئے جانے […]

ایل این جی کیس: شیخ رشید نیب کے گواہ بن گئے

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف گواہ بن گئے ہیں اور وہ احتساب عدالت میں گواہی دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب مجموعی طور پر احتساب عدالت میں 59 گواہان پیش کرے گا اور شیخ رشید کو بطور شکایت کنندہ نیب کے پہلے […]

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ ن لیگ نے کروایا ؟

لاہور(ویب ڈیسک): صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ وکلا کی جانب سے دل کے ہسپتال پر دھاوا ایک سازش کے تحت کیا گیا، اس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عناصر شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ایک وکیل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے […]

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی بیرون ملک جانے کی اجازت کے لئے درخواست پر سماعت آج ہو گی۔ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے بیرون ملک جانے کے لئے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ جسٹس علی باقر نجفی […]

شہبازشریف کی زیرصدارت ن لیگ کا لندن میں اہم اجلاس

لاہور(ویب ڈیسک): برطانیہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس سابق وزیراعلیٰ پنجاب، مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب، […]

العزیزیہ ریفرنس ؛ نواز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(ویب ڈیسک) العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، نیب کی سزا بڑھانے کی درخواست پر بھی 18 دسمبر کو سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق : اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔ جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر پر مشتمل […]