انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پھر سستا ہوگیا4>
لاہور (کامرس ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر سے کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم سٹاک مارکیٹ سے بھی سرمایہ کاروں کیلئے اچھی خبر نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے آغاز پر 16 پیسے […]