Police

کورونا نے سندھ پولیس کے ایک اور اہلکار کی جان لے لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں 54 سالہ پولیس اہلکار شکیل احمد عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث شہید ہو گیا۔ پولیس اہلکار شکیل احمد سولجر بازار تھانے میں تعینات تھا اور 4 جون سے ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ شکیل احمد کے انتقال کے بعد سندھ پولیس میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کی […]

سروسز ہسپتال لاہور میں ادویات کی بڑی چوری پکڑی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے سروسز ہسپتال میں ادویات کی بڑی چوری پکڑی گئی۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سروسز سپتال ڈاکٹر افتخار نے ادویات کی چوری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ادویات ہسپتال کے میڈیکل سٹور سے لے جانے کی کوشش کی گئی۔ ایم ایس سروسز سپتال کا کہنا ہے کہ جو ادویات چوری کرنے کی کوشش کی […]

پنجاب،سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت کیمپ آفس میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق ایس […]

لاہور پولیس نے رانا ثناء اللہ کی گاڑی تلاشی کیلئے روک لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور پولیس نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کی گاڑی کو تلاشی کے لیے روک لیا۔ رانا ثناء اللہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے لیے جا رہے تھے کہ لاہور پولیس نے ریگل چوک پر ان کی گاڑی کو روک لیا۔پولیس اہلکاروں کا […]

کراچی،جنرل سٹور کے تنازع پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لائنز ایریا میں جنرل سٹور کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لائنز ایریا میں تھانوی مسجد کے قریب ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول برہان اور فرحان مشترکہ طور پر جنرل سٹور چلاتے تھے جس کی ملکیت […]

کورونا،پنجاب پولیس کے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کے مز ید 8 افسران و اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی مجموعی تعداد 418 ہوگئی ہے۔ محکمہ پولیس کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اب تک پولیس کے 18ہزار816 اہلکار و افسران کے ٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 15ہزار921 اہلکار و افسران […]

روٹی نہ پکانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد،سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میاں چنوں میں روٹی نہ پکانے پر شوہر نے بیو ی پر تشددکر دیا جس کی اطلا ع ملنے پر خاتون کے بھائی گھرپہنچ گئے اور بہنوئی پر اس قدر تشدد کیا کہ وہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق میاں چنوں کے علاقے منشاء موڑ میں روٹی پکانے سے انکار پر عبدالقیوم […]

سابق ایم پی اے سردار عاطف کا مفرور قاتل بیٹا باسط مزاری گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کے مفرور قاتل بیٹے باسط مزاری کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر فرخ علی کے مطابق سابق ایم پی اے کے قتل میں ملوث ان کے بیٹے عبد الباسط مزاری کو محلہ محبوب شاہ سے گرفتار کیا […]

کراچی،دہشتگردی اور بھتہ خوری میں ملوث داعش کا دہشتگرد گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور وفاقی انٹیلی جنس ادارے نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ایس آئی یو کے مطابق مبینہ دہشت گرد کی شناخت سکندر خان کے نام سے ہوئی ہے اور دہشت گرد سے […]

کورونا،لاہور پولیس کے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 115 ہوگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسروں اور اہلکاروں کی تعداد 115 ہو گئی ہے جب کہ تین اہلکار اب تک وائرس سے شہید بھی ہو چکے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس پی سکیورٹی بلال ظفر شیخ، ایس پی سٹی انویسٹی گیشن توحید میمن، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن اسد مظفر کورونا […]