Politics

ٹرمپ نے کورونا کی ویکسین تیار کرنیوالے کو عہدے سے ہٹادیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والے ادارے کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیاگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا ملیریا کا مقابلہ کرنے والی دوا کورونا کے خلاف کارگر ہے جب کہ ڈاکٹر رک برائٹ نے کلوروکوئن سے متعلق صدر ٹرمپ کی رائے سے اختلاف کیا تھا۔ […]

سیاسی ڈاکٹروں سے گزارش ہے سیاست نہ کریں:شہباز گل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کے ترجمان شہباز گل نے الزام عائد کیا ہے کہ جب سندھ حکومت خود کورونا پرسیاست سے تھک گئی تو ڈاکٹروں کو آگے کر دیا۔ کراچی میں ڈاکٹروں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ڈاکٹروں نے پریس کانفرنس پیپلز پارٹی کے کہنے پر کی، جو فیصلے […]

تاجروں نے 3 دن میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدرکاشف چوہدری نے حکومت کو ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلیے 3 دن کی ڈیڈ لائن دے دی اورکہا ہے کہ 3 دن میں حکومت نے فیصلہ نہ کیا توتاجروں کے تحفظ کیلیے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہونگے۔ تاجروں کووفاق اور صوبوں […]

سیاست کرنے کی بجائے یکجہتی کا مظاہرہ کیا جائے:ڈاکٹر فردوس عاشق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں سے التماس ہے کہ الفاظ کی بجائے “کاز” کو اہمیت دیں۔ اپنی ٹویٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سماجی خدمات میں نوجوانوں نے ہمیشہ روشن کردار ادا کیا کیونکہ وہ بے غرض ہو کر […]

فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کو کورونا سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا زہریلا پروپیگنڈا کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہے۔ اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پنجاب حکومت نے شہباز شریف کو کھلے دل کے ساتھ خوش آمدید کہا تھا، ہمیں امید تھی کہ شہباز شریف کورونا کے خلاف حکومت […]

یہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف جنگ کا ہے: شہباز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاست اور سیاسی مفادات کو اس وقت ترجیح نہیں دینی بلکہ اس وقت ہمارا اصل مقصد اپنی قوم کی بقاء کی جنگ ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا […]

آج سیاست کا نہیں کورونا سے لڑنے کا وقت ہے:سعد رفیق

لاہور(نمائندہ آفتاب)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ قومی اتفاق رائے سے احتساب کا نیا ادارہ بنانا ہو گا۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ آج سیاست کا نہیں کورونا وائرس سے لڑنے کا […]

سیاست

سیاست تحریر۔۔۔ڈاکٹر فیاض احمد ایک دفعہ ایک بادشاہ نے اعلان کرایا کہ میرے مرنے کے بعد جو شخص میرے ساتھ قبر میں ایک رات گزارے گا میں اس کو اپنی ساری سلطنت کا حکمران بنا دوں گاکوئی بھی انسان نے اس بات پرآمادہ ہونے کے لئے تیار نہ تھا ایک کسان اپنے حالات سے تنگ […]