PPP

وزیراعظم کشکول لے کر ملک ملک گھوم رہا ہے، زرداری

لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہمارا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا گھوم رہا ہے. تفصیلات کے مطابق نوابشاہ میں خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا میں گھوم رہا ہے. جبکہ ہم نے اپنے […]

پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیا

لاہور (یواین پی) پیپلز پارٹی نے حکومت سے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے اور ٹاسک فورس کا اجلاس فوری بلانے کا مطالبہ کر دیا۔اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی علی حیدر گیلانی نے کہا کہ تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے نعرے پر ووٹ لیا،تحریک انصاف نے 100 […]

پیپلز پارٹی اپنے منشور پر عمل کرےگی ،حکومت کا ساتھ دینے سے انکار

لاہور(یواین پی) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزادانہ سیاسی حکمت عملی کو تشکیل دےگی، پاکستان پیپلز پارٹی ترقی پسند ایجنڈے اور عوامی مسائل پر سیاست کرنے پر یقین رکھتی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ اپوزیشن جماعت ہونے کا ہرگز […]

اٹھارویں ترمیم کورول بیک کرنے کی افواہیں، پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت مزاحمت کریں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں بہت گہری ہیں، وہ پارٹیاں […]

اعتزازاحسن متحدہ اپوزیشن کے صدارتی امیدوارنہیں بلکہ کس کے امیدوارہیں، راناثناءاللہ نے ملکی سیاست میں نئی بحث چھیڑدی

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ صدارتی انتخابات میں اعتزاز احسن اپوزیشن کے امیدوار نہیں ، ان کو حکومتی امیدوار کو فائدہ پہنچانے کے لئے لایا گیاہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی یہ فیصلہ کر چکی ہے کہ اعتزاز احسن ہر حال میں الیکشن لڑیں گے ۔پیپلز […]

مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی سے اپنی راہیں جداکرلیں، احتساب عدالت سے نوازشریف کا دنگ کردینے والا بیان سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مضبوط اور جاندار اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے لئے پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ انہوں نے پیپلزپارٹی کو تحریک انصاف کی بغل بچہ پارٹی قرار دیا۔ متفقہ صدارتی امیدوار لانے کے معاملے میں لیگی راہنماؤں کو پیپلزپارٹی سے مزید مشاورت کرنے […]

پاکستنا مسلم لیگ ن نے پی پی پی کے صدارتی انتخابات کے لیےنامزدامیدوار اعتزازاحسن پر تحفظات کا اظہارکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): ہبازشریف کے زیرصدارت اجلاس میں ن لیگ نے صدارتی امیدوار کیلئے اعتزاز احسن پر تحفظات کا اظہار کردیااور متفقہ امیدوار لانے پر زور دیا ہے۔ اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی نے مشاورت کے بغیر اعتزاز احسن کو نامزد کیا،ن لیگ پیپلزپارٹی دیگر جماعتوں سے مشاورت کرے گیاجلاس کے بعد میڈیا سے […]

کیا نوازشریف بھی چاہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی شہبازشریف کو ووٹ نہ دے، انکشافات سے بھرپوررپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک): نجی ٹی وی چینل نے دعوٰی کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، نوازشریف جارحانہ سیاست جبکہ شہبازشریف مفاہمت مندانہ سیاست چاہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی طرف سے شہبازشریف کو ووٹ نہ دینے کے فیصلے میں کسی حد تک نواز شریف […]

پیپلزپارٹی وفاق کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی ن لیگ کیساتھ ہاتھ کرگئی، ذرداری کی اہم شخصیت کو کال کرکے ووٹ نہ کرنے کی ہدایت

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج کیا جارہاہے اورایسے میں سابق صدر و پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنا فیصلہ سنادیا اور پنجاب میں پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی کو فون کرکے ہدایت کی ہے کہ کسی بھی امیدوار کوووٹ نہ دیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق […]

عمران خان کیخلاف متحدہ اپوزیشن آہستہ آہستہ بکھرنے لگی، اہم جماعت نے اعلانِ لاتعلقی کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی کے احتجاج کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ کاش مسلم لیگ(ن)اورپیپلزپارٹی ملک کے نظام کو بہتر بناتے،جماعت اسلامی اپنی وکٹ پر کھیلے گی اور ہم مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی […]