President

انضمام الحق نے سلیم ملک کو دوسرا موقع دینے کیلئے آواز بلند کردی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انضمام الحق نے میچ فکسنگ میں سزا یافتہ سلیم ملک کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیدیا۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کا کیریئر بدقسمتی سے ناخوشگوار انداز میں ختم ہوا لیکن میرے خیال میں ان کو دوسرا موقع ملنا چاہیے، بھارت میں اظہرالدین بھی اسی نوعیت […]

نظم و ضبط کا اظہار مساجد سے ہونا چاہیے:صدر پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت کا کہنا ہے کہ اسلامی معاشرے میں نظم و ضبط کا اظہا مساجد سے ہونا چاہیے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی کا علماء سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کورونا وائرس سے متعلق روزانہ آگاہی دیتی رہتی ہے، امید کرتا ہوں کہ مساجد میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی۔ […]

پی ٹی آئی رہنما نجیب ہارون نےقومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون نےقومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ نجیب ہارون نے اپنا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی، وزیراعظم اور صدر مملکت کو ارسال کر دیا۔مستعفی ہونے والے ممبر قومی اسمبلی نے اپنے استعفے میں لکھا کہ 20 ماہ سے ایم این اے ہونےکے باوجود نہ اپنے حلقے کے […]

ٹرمپ کی بدمعاشیاں،عالمی ادارہ صحت کو فنڈ روکنے کی دھمکی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ اس ادارے کے فنڈز روکنے پر ’’غور‘‘ کریں گے۔ قبل ازیں اس سال فروری میں بھی وہ عالمی ادارہ صحت کو امریکی فنڈنگ نصف کرنے کا […]

چین میں کورونا سے ہلاک مریضوں اور طبی عملے کیلئے 3 منٹ کی خاموشی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں خطرناک کورونا وائرس سے ہلاک مریضوں اور طبی عملے کی یاد میں 3 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ چین میں مقامی وقت کے مطابق صبح 10بجے سائرن بجتے ہی جو جہاں تھا ، وہ تین منٹ کے لیے وہیں رک گیا۔صدر شی جن پنگ سمیت چین کی اعلیٰ قیادت نے بھی […]

ترک صدر کی تمام سیاستدانوں کو مات،کورونا فنڈ میں 7 ماہ کی تنخواہ عطیہ

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر طیب اردوان نے مہلک وائرس سے نمٹنے کے لیے ’کورونا وائرس فنڈ‘ کا اعلان کیا ہے اوراس سلسلے میں پہل کرتے ہوئے اپنی 7 ماہ کی تنخواہ جمع کرا دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان نے ملک میں کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کے لیے قومی فنڈ […]

میر جاوید الرحمان کی وفات،صدر سمیت دیگر شعبہ زندگی کے لوگوں کا اظہارِ افسوس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ گروپ کے چیئرمین و پبلشر میر جاوید الرحمان کے انتقال پر صدرِ مملکت عارف علوی سمیت ملک کے دیگر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میرجاوید الرحمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا […]

صدرمملکت ،وزیرخارجہ اور وفاقی وزیرمنصوبہ بندی چین روانہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پرصدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اوروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی چین روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پرصدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اوروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی خصوصی طیارے پرچین روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔صدرمملکت اپنے ہم […]

اشرف غنی اور عبد اللہ عبد اللہ نے صدر کا الگ الگ حلف اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک): افغانستان میں نو منتخب صدر اشرف غنی اور ان کے سیاسی حریف اور سابق چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے الگ الگ حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں سیاسی بحران اس وقت شدت اختیار کر گیا جب نومنتخب صدر اشرف عنی کی تقریب حلف برداری کے دوران ان کے سیاسی […]

ملتان ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن انتخابات، چوہدری طاہرمحمود صدرمنتخب

لاہور(ویب ڈیسک): ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات میں امیدوار چوہدری طاہر محمود صدر اور سجاد حیدر سپرا جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے جس پر امیدواروں اور ان کے حامیوں نے کامیابی پر جشن منایا۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں الیکشن بورڈ کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق صدر کے […]