President

30 سال تک مصرپر حکومت کرنیوالے حسنی مبارک انتقال کرگئے

لاہور(ویب ڈیسک): 30 سال تک مصرپر حکمرانی کرنیوالے سابق صدرحسنی مبارک 91 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے سابق صدر حسنی مبارک دارالحکومت قاہرہ میں انتقال کر گئے۔ان کی عمر 91 سال تھی۔ چند ہفتے قبل حسنی مبارک کی سرجری ہوئی تھی اور وہ ہسپتال میں […]

صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے بھارتی اداکارشتروگھن سنہا کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی لیجنڈری اداکاراورسیاستدان شتروگھن سنہانے صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات کی ہے. صدر پاکستان کے نام سے بنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ڈاکٹر عارف علوی اور شترو گھن سنہا کے درمیان ملاقات لاہور میں ہوئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں […]

پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا

لاہور(ویب ڈیسک) صدر مملکت اور وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا […]

” سانحہ آرمی پبلک سکول نے قوم کو دہشتگردوں کیخلاف متحد کیا “

لاہور(ویب ڈیسک): سانحہ آرمی پبلک سکول پشاورکو پانچ سال بیت گئے ہیں لیکن پاکستانی قوم آج تک دہشتگردوں کے لگائے زخموں کو بھول نہیں‌پائی ہے ملک بھر میں اے پی ایس کے ننھے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا جارہاہے. عام عوام سمیت ملک کی اہم ترین شخصیات نے بھی سانحہ آرمی پبلک سکول پر […]

اسرائیل کیساتھ کسی قسم کے روابط قائم نہیں‌کیے جائینگے، عارف علوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر پاکستان عارف علوی نے اسرائیلی طیارے کی آمد کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس خبر میں‌ کوئی صداقت نہیں ہے.اور اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات استوار نہیں ہوں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے اس […]

اسلام آباد کے مکینوں کیلئے وزیراعظم نے اضافی پانی سمیت اہم سہولیات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (یواین پی) وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد میں کچی آبادیوں کے مکینوں کو ہر گز نہیں چھیڑا جائے گا، بلکہ زندگی کی بنیادی سہولیات بھی ان کچی آبادیوں کو فراہم کیے جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 […]

جنوبی کوریا کے صدر شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے، سینکڑوں افراد نے کا استقبال کیا

لاہور(ویب ڈیسک): جنوبی کوریا کے صدر مون جائی ان 3 روزہ سرکاری دورے پر پیانگ یانگ پہنچ گئے ، ایئر پورٹ پر شمالی کوریا کہ رہنما کم ان اور سیکڑوں افراد نے جنوبی کوریا کے صدر کا استقبال کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے اور جنگ بندی کے معاملات سمیت دیگر امور پر […]

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی مزارِ قائد پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادرچڑھائی

لاہور(ویب ڈیسک): صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے مزارقائدپرحاضری دی جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اورمزار پرپھول بھی چڑھائے۔ تفصیلات کے مطابق صدرمملکت عارف علوی کی مزارقائدحاضری کے موقع پر گورنرسندھ عمران اسماعیل اوراوروزیربلدیات سندھ بھی صدرمملکت کے ہمراہ تھے ۔صدر مملکت نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کئے ۔

گورنرگلگت بلتستان میرغضنفرعلی خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان عہدے سے مستعفی ہو گئے اور انہوں نے تحریری استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیاہے۔ گورنر ہاﺅس کے حوالے سے کہا ہے کہ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ،میر غضنفر علی نے تحریری استعفیٰ صدر مملکت […]

پاکستان تحریکِ انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی ملک کے 13 ویں صدرمنتخب ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔قومی اسمبلی میں عارف علوی کو 212 ووٹ ملے ،مولانا فضل الرحمان کو 131 اور اعتزاز احسن کو 81 ووٹ ملے۔سندھ اسمبلی سے اعتزاز احسن کو 100 ، عارف علوی کو 56 ، مولانا فضل الرحمان کو 1 […]