Pressure

کسی کی دھمکی اور دباؤ میں نہیں آئیں گے:چیئرمین نیب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس میں شریف خاندان اور آصف زرداری سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کے خلاف مقدمات اور تحقیقات میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا […]

پاکستان کو بجٹ میں آئی ایم ایف کی طرف سے شدید دباؤ کا سامنا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے آئندہ بجٹ میں سخت اہداف رکھنے کے لیے شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیاں 5100 ارب چاہتا ہے اور آئی ایم ایف شرائط کے مطابق بجٹ اہداف مقرر […]

ایشیاکپ 2018: پاک، بھارت ٹاکرا اعصاب اور کوالٹی کا امتحان قرار

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیا کپ میں شائقین کرکٹ اور ماہرین کھیل کے بے تابی سے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان بدھ 19 ستمبر کو شیڈول مقابلے کا انتظار ہے، سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ یہ ٹاکرے اعصاب اور کوالٹی کا امتحان ہوتے ہیں۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے مطابق دباؤ میں پرفارم […]

محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کن دو مواقع پر خود پر الزامات لیکر پاکستان کو بچایا، طویل عرصے بعد انکشاف کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی اور محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ انہوں نے دو موقعوں پر خودپر الزام لیا اور پاکستان کی عزت کو بچالیا ۔ ان کا کہنا تھاکہ پہلے ایٹمی دھماکے کرکے اور دوسری دفعہ بے بنیاد الزامات اپنے اوپر لیکر پاکستان کو بچایا۔ پاکستان قوم […]