Prices of 89 essential medicines reduced by 15pc..

وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے نئے سال کے آغاز پر کئی ادویات کی قیمتوں میں 15 سے 45 فیصد تک کمی کردی ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے89 ادویات کے مالیکیولز کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ڈریپ ذرائع […]