بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Prime Minister

ٹیگ کی محفوظات : Prime Minister

چین

غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاک چین گلاس مینو فیکچرنگ کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے رکاوٹیں دور کردیں جب کہ زیادہ سرمایہ کاری آنے سے غربت ختم ہوگی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 50 لاکھ گھر منصوبے کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری لائیں گے۔ وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

وزیرِاعظم ہاؤس کے اخراجات اپنی جیب سے اداکرنے کے متعلق نوازشریف نے سلیم صافی کے دعوے کا پول کھول دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سا بق وزیر اعظم میا ں نواز شر یف نے کہا ہے وہ ا پنی حکومت میں وزیراعظم ہا ؤس کے اخراجات خود برداشت کرتے تھے ۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں نوازشریف کا کہنا تھا اخراجات کے چیک وہاں موجود ہوں گے ۔ سما عت کے مو قع پر نواز شریف اور ان ...

مزید پڑھیں »
عمران خان

عمران خان 22 سال کی طویل جدوجہد کے بعد پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم منتحب ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان 176 ووٹ لیکر پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں‌شہبازشریف نے96 ووٹ حاصل کیے . پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کے انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کیا. تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت جاری ہے جس میں سب سے پہلے انہوں نے انتخابی ...

مزید پڑھیں »
سینیٹ الیکشن

کیا نوازشریف بھی چاہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی شہبازشریف کو ووٹ نہ دے، انکشافات سے بھرپوررپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک): نجی ٹی وی چینل نے دعوٰی کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، نوازشریف جارحانہ سیاست جبکہ شہبازشریف مفاہمت مندانہ سیاست چاہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی طرف سے شہبازشریف کو ووٹ نہ دینے کے فیصلے میں کسی حد تک نواز شریف کی مرضی بھی شامل ہے، ...

مزید پڑھیں »
پارلیمانی

قومی اسمبلی آج ملک کے بائیسویں وزیراعظم کا انتخاب کریگی، عمران‌ خان اور شہبازشریف مدِمقابل

لاہور(ویب ڈیسک): قو می اسمبلی میں آج ملک کے 22ویں وزیر اعظم کا انتخاب کیا جائے گا ۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جس میں ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ اس بار خفیہ رائے شماری کے بجائے ڈویژن کے ذریعے ووٹ دیے جائیں گے، عمران خان کے حامی ...

مزید پڑھیں »
سراج

متحدہ اپوزیشن میں دراڑیں پڑگئیں، اہم سیاسی جماعت نے وزیراعظم کے لیے کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): متحدہ اپوزیشن وزیر اعظم کے معاملے پر تقسیم ہو گئی، پیپلز پارٹی کی جانب سے شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار کے بعد جماعت اسلامی کے اکلوتے رکن اسمبلی نےبھی وزیر اعظم کے انتخاب میں کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا،جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے کہاہے کہ جماعت ...

مزید پڑھیں »
کالا

پیپلزپارٹی ایک بارپھر شہبازشریف کیساتھ ہاتھ کرگئی، خورشید شاہ کے لیے ووٹ حاصل کرنے کے بعد یوٹرن لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ شہباز شریف کو ووٹ ڈالیں گے؟ ۔ ...

مزید پڑھیں »
وزیراعظم عمران

عمران خان کی الیکشن جیتنے کے بعد پہلی مرتبہ بنی گالہ کے باہر آمد، وزیراعظم کا پروٹوکول ملنے پر اظہارِ برہمی

لاہور(ویب ڈیسک): لیمانی پارٹی میں شرکت کے لئے آئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سیکیورٹی حکام نے وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا۔جس پر عمران خان نے سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے فوری اضافی پروٹوکول ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ بنی گالہ سے نجی ہوٹل آمدکے موقع پر سیکیورٹی حکام کی جانب سے وزیراعظم کا پروٹوکول ...

مزید پڑھیں »
پاکستان تحریک انصاف

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس: متوقع وزیراعظم ، سپیکر وڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے نام سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی آج عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ کا امیدوار نامزد کرے گی۔ تحریک انصاف نے پارلیمانی طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسی سلسلے میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں آج پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وزیراعظم کا امیدوار ...

مزید پڑھیں »
عمران خان

عمران خان بطوروزیراعظم پاکستان اسمبلی فلورپر پہلاحکم کس چیزکے بارے میں جاری کرینگے، جان کر سبھی خوش ہوجائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر کے دوران عوام کو فوری ریلیف دینے کے لئے پٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان متوقع ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فوری ریلیف کیلئے پارٹی رہنماﺅں نے کور کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کوپٹرولیم ...

مزید پڑھیں »